بابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا
newsare.net
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف کرکٹر بابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا، اس کا اعلان 14 اگست 2022 کو کیا گیا تھا۔ قومی ٹیم کے کپبابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف کرکٹر بابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا، اس کا اعلان 14 اگست 2022 کو کیا گیا تھا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بھی بن جائیں گے۔ ماضی میں عبدالقادر (مرحوم)، شاہد آفریدی، سرفراز … Continue reading بابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا → Read more