چاند نظر آ گیا، پہلا روزہ کل
newsare.net
لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گییا لہذا پہلا روزہ کل 23 مارچ بروز جمعرات کو ہو گا۔ رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کیچاند نظر آ گیا، پہلا روزہ کل
لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گییا لہذا پہلا روزہ کل 23 مارچ بروز جمعرات کو ہو گا۔ رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ملک میں بعض … Continue reading چاند نظر آ گیا، پہلا روزہ کل → Read more