جامشورو: مکان کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق
newsare.net
جامشورو: (ویب ڈیسک) خستہ حال مکان کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 بچے دم توڑ گئے جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ کوٹری کے علاقے ببرجامشورو: مکان کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق
جامشورو: (ویب ڈیسک) خستہ حال مکان کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 بچے دم توڑ گئے جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ کوٹری کے علاقے ببر سٹاپ کے قریب پیش آیا جہاں طوفانی برسات اور تیز آندھی کے باعث مکان کی دیوار گرگئی، اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر … Continue reading جامشورو: مکان کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق → Read more