تحریک انصاف کے سینئر رہنما راجہ یاسر ہمایوں کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
newsare.net
لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری راجہ یاسر ہمایوں نے بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے اپنے ویتحریک انصاف کے سینئر رہنما راجہ یاسر ہمایوں کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری راجہ یاسر ہمایوں نے بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ دوسری جانب تحریک … Continue reading تحریک انصاف کے سینئر رہنما راجہ یاسر ہمایوں کا سیاست چھوڑنے کا اعلان → Read more