سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے لاہور پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
newsare.net
لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری صوبائی دارالحکومت لاہور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابقسابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے لاہور پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری صوبائی دارالحکومت لاہور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی دبئی سے چارٹرڈ طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے اور وہ لاہور میں اپنے قیام کے دوران مختلف سیاستدانوں سے ملاقاتیں کریں … Continue reading سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے لاہور پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع → Read more