امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بڑی بہن فوزیہ کی 20 سال بعد ملاقات
newsare.net
نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ ان کی بڑی بہن فوزیہ صدیقی کی 20 سال بعد ملاقات ہو گئی۔ جماعامریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بڑی بہن فوزیہ کی 20 سال بعد ملاقات
نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ ان کی بڑی بہن فوزیہ صدیقی کی 20 سال بعد ملاقات ہو گئی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کے مطابق فوزیہ صدیقی نے فورٹ ورتھ کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے 20 سال بعد ملاقات کی جو … Continue reading امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بڑی بہن فوزیہ کی 20 سال بعد ملاقات → Read more