پاکستان میں نیم مارشل لاء لگ چکا، قانون نام کی کوئی چیز نہیں: عمران خان
newsare.net
لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں نیم مارشل لاء لگ چکا ہے، فوجی عدالتوں میں شہریوں کےپاکستان میں نیم مارشل لاء لگ چکا، قانون نام کی کوئی چیز نہیں: عمران خان
لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں نیم مارشل لاء لگ چکا ہے، فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمات چلیں گے تو مطلب جمہوریت تو ختم ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے کئی کارکنوں … Continue reading پاکستان میں نیم مارشل لاء لگ چکا، قانون نام کی کوئی چیز نہیں: عمران خان → Read more