این ڈی ایم اے نے بارشوں کے ممکنہ اثرات بارے وارننگ جاری کر دی
newsare.net
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے وسطی اور شمالی علاقوں میں بارش کے ممکنہ اثرات سے متعلق وارننگ جاری کر دیاین ڈی ایم اے نے بارشوں کے ممکنہ اثرات بارے وارننگ جاری کر دی
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے وسطی اور شمالی علاقوں میں بارش کے ممکنہ اثرات سے متعلق وارننگ جاری کر دی۔ این ڈی ایم اے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ بارشوں کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ، سیلاب اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ اتھارٹی … Continue reading این ڈی ایم اے نے بارشوں کے ممکنہ اثرات بارے وارننگ جاری کر دی → Read more