سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے استعفیٰ دے دیا
newsare.net
گلگت:(ویب ڈیسک) گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر امجد زیدی نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ گزشتہ روز پارلیمانی کمیٹی کسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے استعفیٰ دے دیا
گلگت:(ویب ڈیسک) گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر امجد زیدی نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ گزشتہ روز پارلیمانی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے پر سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی گئی تھی۔ آج مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد امجد … Continue reading سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے استعفیٰ دے دیا → Read more