Pakistan



پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرو

بنگلا دیش میں سیاسی ہلچل، عوامی لیگ پر پابندی!

ڈھاکا: بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔
Khabrain Group Pakistan

بنگلا دیش میں سیاسی ہلچل، عوامی لیگ پر پابندی!

ڈھاکا: بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ کی جماعت کی سرگرمیاں مقدمے کی سماعت مکمل ہونے تک معطل کر دی گئی ہیں۔ حکومت نے … Continue reading بنگلا دیش میں سیاسی ہلچل، عوامی لیگ پر پابندی! →

کشمیر پر امریکی صدر کا چونکا دینے والا بیان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ کیا ہزاروں سال سے جاری مسئلہ کش
Khabrain Group Pakistan

کشمیر پر امریکی صدر کا چونکا دینے والا بیان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ کیا ہزاروں سال سے جاری مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکالا جا سکتا ہے۔ اپنے حالیہ بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ نہ صرف … Continue reading کشمیر پر امریکی صدر کا چونکا دینے والا بیان →

آپریشن بنیان مرصوص نے پوری دنیا میں پاک فوج کی دھاک بٹھا دی، حمزہ شہباز

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص نے پوری دنیا میں پاک فوج کی دھاک بٹھا دی ہے۔ حمزہ شہباز نے پاک بھارت جنگ بن
Khabrain Group Pakistan

آپریشن بنیان مرصوص نے پوری دنیا میں پاک فوج کی دھاک بٹھا دی، حمزہ شہباز

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص نے پوری دنیا میں پاک فوج کی دھاک بٹھا دی ہے۔ حمزہ شہباز نے پاک بھارت جنگ بندی پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عظیم کامیابی پر خدائے بزرگ و برتر کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں۔ انہوں … Continue reading آپریشن بنیان مرصوص نے پوری دنیا میں پاک فوج کی دھاک بٹھا دی، حمزہ شہباز →

بنگلا دیش: عبوری حکومت نے عوامی لیگ پر پابندی عائد کر دی، شیخ حسینہ کے خلاف گھیرا تنگ

ڈھاکا: بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔
Khabrain Group Pakistan

بنگلا دیش: عبوری حکومت نے عوامی لیگ پر پابندی عائد کر دی، شیخ حسینہ کے خلاف گھیرا تنگ

ڈھاکا: بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ کی جماعت کی سرگرمیاں مقدمے کی سماعت مکمل ہونے تک معطل کر دی گئی ہیں۔ حکومت نے … Continue reading بنگلا دیش: عبوری حکومت نے عوامی لیگ پر پابندی عائد کر دی، شیخ حسینہ کے خلاف گھیرا تنگ →

پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ کیا ہزاروں سال سے جاری مسئلہ کش
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ کیا ہزاروں سال سے جاری مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکالا جا سکتا ہے۔ اپنے حالیہ بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ نہ صرف … Continue reading پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ →

بنیان مرصوص‘‘ نے پوری دنیا میں پاک فوج کی دھاک بٹھا دی، حمزہ شہباز’’

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص نے پوری دنیا میں پاک فوج کی دھاک بٹھا دی ہے۔ حمزہ شہباز نے پاک بھارت جنگ بن
Khabrain Group Pakistan

بنیان مرصوص‘‘ نے پوری دنیا میں پاک فوج کی دھاک بٹھا دی، حمزہ شہباز’’

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص نے پوری دنیا میں پاک فوج کی دھاک بٹھا دی ہے۔ حمزہ شہباز نے پاک بھارت جنگ بندی پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عظیم کامیابی پر خدائے بزرگ و برتر کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں۔ انہوں … Continue reading بنیان مرصوص‘‘ نے پوری دنیا میں پاک فوج کی دھاک بٹھا دی، حمزہ شہباز’’ →

پاکستان جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدر آمد کیلئے پرعزم, دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پرمکمل عملدرآمد کے لیے پر عزم ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدر آمد کیلئے پرعزم, دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پرمکمل عملدرآمد کے لیے پر عزم ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چند علاقوں میں بھارتی خلاف ورزیوں کے باوجود پاکستان تحمل کا مظاہرہ کر رہاہے،جنگ بندی کے نفاذ سے متعلق امور مناسب سطح پر رابطے … Continue reading پاکستان جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدر آمد کیلئے پرعزم, دفتر خارجہ →

گورنر خیبرپختونخوا میں عوام کیلیے مفت ایمبولینس سروس کا افتتاح کردیا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں مفت ایمبولینس سروس کا افتتاح کردیا۔  گورنر کے پی نے انجمن ہلال احمر خیبر پختونخوا کے صوبائی ہیڈ
Khabrain Group Pakistan

گورنر خیبرپختونخوا میں عوام کیلیے مفت ایمبولینس سروس کا افتتاح کردیا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں مفت ایمبولینس سروس کا افتتاح کردیا۔  گورنر کے پی نے انجمن ہلال احمر خیبر پختونخوا کے صوبائی ہیڈکوارٹر ڈبگری گارڈن پشاور کا دورہ کیا اور پشاور کے شہریوں کے لیے انجمن ہلال احمر خیبر پختونخوا کی جانب سے مفت ایمرجنسی ایمبولینس سروسز  کا باضابطہ افتتاح کیا۔ … Continue reading گورنر خیبرپختونخوا میں عوام کیلیے مفت ایمبولینس سروس کا افتتاح کردیا →

پاکستان اور بھارت نے سیز فائر کا فیصلہ کر لیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں نے سیز فائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  وزیر اعظم نے کہا کہ میں قوم سے خطاب میں جنگ بندی س
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور بھارت نے سیز فائر کا فیصلہ کر لیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں نے سیز فائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  وزیر اعظم نے کہا کہ میں قوم سے خطاب میں جنگ بندی سے متعلق تمام تفصیلات دوں گا۔ اس سوال پر کہ انڈیا کے ساتھ ہماری کیا شرائط طے ہوئی ہیں؟  شہباز شریف نے کہا کہ  آگے … Continue reading پاکستان اور بھارت نے سیز فائر کا فیصلہ کر لیا، وزیراعظم →

ہمارے جری جوانوں نے چند گھنٹوں میں دشمن کے ساتھ وہ کیا جسے دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے دشمن کے ساتھ وہی کیا جو ایک باوقار قوم کو زیب دیتا ہے، یمارے جری جوانوں نے چند گھنٹوں میں دشمن کے سات
Khabrain Group Pakistan

ہمارے جری جوانوں نے چند گھنٹوں میں دشمن کے ساتھ وہ کیا جسے دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے دشمن کے ساتھ وہی کیا جو ایک باوقار قوم کو زیب دیتا ہے، یمارے جری جوانوں نے چند گھنٹوں میں دشمن کے ساتھ وہ کیا جسے دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی۔ پاکستان اور بھارت کی جنگ بندی کے بعد وزیراعظم نے قوم سے خطاب کیا۔ خطاب … Continue reading ہمارے جری جوانوں نے چند گھنٹوں میں دشمن کے ساتھ وہ کیا جسے دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی، وزیراعظم →

پاکستان اور بھارت جنگ بندی کو تیار ,امریکی صدر کا ٹویٹ آ گیا

امریکی صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کی ہے کہ پاکستان اور بھارت فوری اور مکمل جنگ بندی کیلئے تیار ہو گئے ہیں ۔صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر ی
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور بھارت جنگ بندی کو تیار ,امریکی صدر کا ٹویٹ آ گیا

امریکی صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کی ہے کہ پاکستان اور بھارت فوری اور مکمل جنگ بندی کیلئے تیار ہو گئے ہیں ۔صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر یہ اعلان کیا اور اس کا سکرین شاٹ بھی ایکس پر پوسٹ کیا ہے ،ٹرمپ نے کہا کہ میںدونوں ملکوں کو ہوش مندی اور … Continue reading پاکستان اور بھارت جنگ بندی کو تیار ,امریکی صدر کا ٹویٹ آ گیا →

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی میزبانی؛ بھارت کا خواب “پاکستان” توڑے گا

پاکستان پر دہشتگرد کارروائیوں کے بعد بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل کی میزبانی کرنے پر غور شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کر
Khabrain Group Pakistan

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی میزبانی؛ بھارت کا خواب “پاکستان” توڑے گا

پاکستان پر دہشتگرد کارروائیوں کے بعد بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل کی میزبانی کرنے پر غور شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 2027 کی میزبانی کیلئے بولی میں حصہ لینا چاہتا ہے لیکن اس میں بڑی رکاوٹ پاکستان بن سکتا … Continue reading ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی میزبانی؛ بھارت کا خواب “پاکستان” توڑے گا →

پاکستان نے بھارتی ڈرونز کو فضا میں نشانہ کیوں نہیں بنایا؟ وجہ سامنے آگئی

بھارت کی جانب سے 7 اور 8 مئی کو پاکستان پر اسرائیلی ساختہ ڈرونز داغے گئے جن میں سے بیشتر کو پاکستان نے ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی ناکارہ بنادیا۔ بھا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان نے بھارتی ڈرونز کو فضا میں نشانہ کیوں نہیں بنایا؟ وجہ سامنے آگئی

بھارت کی جانب سے 7 اور 8 مئی کو پاکستان پر اسرائیلی ساختہ ڈرونز داغے گئے جن میں سے بیشتر کو پاکستان نے ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی ناکارہ بنادیا۔ بھارت کی جانب سے لاہور، گوجرانوالہ، چکوال، راولپنڈی، اٹک، بہاولپور، میانو چھور اور کراچی کی طرف میزائل داغے گئے جنہیں فورسز نے ناکارہ بنادیا۔ … Continue reading پاکستان نے بھارتی ڈرونز کو فضا میں نشانہ کیوں نہیں بنایا؟ وجہ سامنے آگئی →

پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید 24 گھنٹے توسیع

پاکستان کی فضائی حدود بندش میں مزید 24 گھنٹے کی توسیع کردی گئی۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید 24 گھنٹے توسیع

پاکستان کی فضائی حدود بندش میں مزید 24 گھنٹے کی توسیع کردی گئی۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کل دوپہر 12 بجے تک بند رہے گی۔ تمام ایئر پورٹس اور کمرشل پروازیں کل تک بند رہیں گی، باہر سے پاکستان آنے والی غیر ملکی ایئر لائنز کی بھی فضائی … Continue reading پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید 24 گھنٹے توسیع →

پاکستانبھارت کیخلاف آپریشن تاریخی اعلان ہے کہ ہم کمزور نہیں: مریم نواز

بھارت کیخلاف آپریشن تاریخی اعلان ہے کہ ہم کمزور نہیں: مریم نواز بھارتی جارحیت کا روشنی میں دیا گیا جواب تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا: وز
Khabrain Group Pakistan

پاکستانبھارت کیخلاف آپریشن تاریخی اعلان ہے کہ ہم کمزور نہیں: مریم نواز

بھارت کیخلاف آپریشن تاریخی اعلان ہے کہ ہم کمزور نہیں: مریم نواز بھارتی جارحیت کا روشنی میں دیا گیا جواب تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا: وزیراعلیٰ پنجاب/ فائل فوٹو لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آپریشن بنیان المرصوص کے تحت بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کے لیے … Continue reading پاکستانبھارت کیخلاف آپریشن تاریخی اعلان ہے کہ ہم کمزور نہیں: مریم نواز →

‘جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا’، وزیر دفاع

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے 10 مئی کی علی الصبح بھارت کے خلاف کیے جانے  والے آپریشن بنیان المرصوص میں بھارت کو نشانہ بنانے کے بعد وزیر دفاع خ
Khabrain Group Pakistan

‘جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا’، وزیر دفاع

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے 10 مئی کی علی الصبح بھارت کے خلاف کیے جانے  والے آپریشن بنیان المرصوص میں بھارت کو نشانہ بنانے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک شعر کے ذریعے دشمن کو اہم پیغام دیا۔  پاک فوج کی جانب سے بھارت کو پاکستان میں دراندازی پر منہ توڑ جواب … Continue reading ‘جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا’، وزیر دفاع →

بھارت نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی عبادت گاہ پر 6 ڈرون حملےکیے جسے ناکام بنایا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارت نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی عبادت گاہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی،
Khabrain Group Pakistan

بھارت نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی عبادت گاہ پر 6 ڈرون حملےکیے جسے ناکام بنایا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارت نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی عبادت گاہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، بھارت نے 6 ڈرون سے ننکانہ صاحب پر حملہ کیا جسے ناکام بنایا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کو پریس بریفنگ میں ترجمان پاک فوج کا … Continue reading بھارت نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی عبادت گاہ پر 6 ڈرون حملےکیے جسے ناکام بنایا، ڈی جی آئی ایس پی آر →

بھارت نے کراچی بندرگاہ پر حملہ کیلیے جنگی بیڑا تعینات کر دیا ۔ برطانوی اخبار کا دعوی

لندن:برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے دعوٰی کیا ہے کہ بھارت نے کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری کرتے ہوئے اپنا مغربی بحری بیڑا شمالی بحیرہ عرب میں کراچی ک
Khabrain Group Pakistan

بھارت نے کراچی بندرگاہ پر حملہ کیلیے جنگی بیڑا تعینات کر دیا ۔ برطانوی اخبار کا دعوی

لندن:برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے دعوٰی کیا ہے کہ بھارت نے کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری کرتے ہوئے اپنا مغربی بحری بیڑا شمالی بحیرہ عرب میں کراچی کے قریب تعینات کردیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق بھارتی بحریہ کے بیڑے میں ایئر کرافٹ کریئر، ڈسٹرائرز، فریگیٹس اور اینٹی سب میرین جہاز شامل ہیں، بیڑے کے … Continue reading بھارت نے کراچی بندرگاہ پر حملہ کیلیے جنگی بیڑا تعینات کر دیا ۔ برطانوی اخبار کا دعوی →

سیالکوٹ بارڈر کی تازہ ترین صورتحال بھارتی فوجی تنصیبات تباہ

سیالکوٹ کے ظفروال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے بعد پاکستانی فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی، جس میں بھارتی فوجی
Khabrain Group Pakistan

سیالکوٹ بارڈر کی تازہ ترین صورتحال بھارتی فوجی تنصیبات تباہ

سیالکوٹ کے ظفروال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے بعد پاکستانی فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی، جس میں بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ کارروائی بھارتی فورسز کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کے ردعمل میں کی گئی۔ پاکستانی فورسز نے بھارتی … Continue reading سیالکوٹ بارڈر کی تازہ ترین صورتحال بھارتی فوجی تنصیبات تباہ →

ہالی ووڈ کے معروف فلمساز برین کینسر کے باعث چل بسے

ہالی ووڈ کے معروف ہدایتکار جیمز فولی 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فلمساز جیمز فولی طویل عرصے تک دماغ
Khabrain Group Pakistan

ہالی ووڈ کے معروف فلمساز برین کینسر کے باعث چل بسے

ہالی ووڈ کے معروف ہدایتکار جیمز فولی 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فلمساز جیمز فولی طویل عرصے تک دماغ کے سرطان سے لڑنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ انہیں “ففٹی شیڈز” فلم سیریز اور نیٹ فلکس کے مقبول ڈرامے “ہاؤس آف کارڈز” سمیت کئی نمایاں … Continue reading ہالی ووڈ کے معروف فلمساز برین کینسر کے باعث چل بسے →

ایشیا میں فضائی آلودگی اور ناقص خوراک دل کی بیماریوں کیلئے ذمہ دار

حالیہ سائنسی تحقیق سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ ایشیا میں فضائی آلودگی اور ناقص خوراک دل کی بیماریوں (Cardiovascular Diseases) کے بڑھتے ہوئے خطرات میں اہم کرد
Khabrain Group Pakistan

ایشیا میں فضائی آلودگی اور ناقص خوراک دل کی بیماریوں کیلئے ذمہ دار

حالیہ سائنسی تحقیق سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ ایشیا میں فضائی آلودگی اور ناقص خوراک دل کی بیماریوں (Cardiovascular Diseases) کے بڑھتے ہوئے خطرات میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق، دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 70 لاکھ اموات فضائی آلودگی سے منسلک بیماریوں … Continue reading ایشیا میں فضائی آلودگی اور ناقص خوراک دل کی بیماریوں کیلئے ذمہ دار →

بھارتی ڈرون حملوں کے بعد ملکی فضائی آپریشن محدود، 450 پروازیں متاثر

بھارت کی طرف سے ڈرون حملوں کے بعد ملک میں فضائی آپریشن انتہائی محدود ہو کر رہ گیا۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق لاہور، اسلام آباد اور کراچی سمیت دی
Khabrain Group Pakistan

بھارتی ڈرون حملوں کے بعد ملکی فضائی آپریشن محدود، 450 پروازیں متاثر

بھارت کی طرف سے ڈرون حملوں کے بعد ملک میں فضائی آپریشن انتہائی محدود ہو کر رہ گیا۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق لاہور، اسلام آباد اور کراچی سمیت دیگر ایئر پورٹس سے اندرون اور بیرون ممالک جانے والی 450 پروازیں متاثر ہوئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق حاجیوں کی پروازوں سمیت دبئی، دوحہ، شارجہ، … Continue reading بھارتی ڈرون حملوں کے بعد ملکی فضائی آپریشن محدود، 450 پروازیں متاثر →

ڈرون حملوں کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی کا اعلان،وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی ڈرون حملے کے بعد بھارت پر پاکستان کی جوابی کارروائی یقینی ہوگئی ہے۔ برطانوی خبرایجنسی سے گفتگو میں خوا
Khabrain Group Pakistan

ڈرون حملوں کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی کا اعلان،وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی ڈرون حملے کے بعد بھارت پر پاکستان کی جوابی کارروائی یقینی ہوگئی ہے۔ برطانوی خبرایجنسی سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ کشیدگی میں کمی کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی اور پاک بھارت تنازع بند گلی میں داخل ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  … Continue reading ڈرون حملوں کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی کا اعلان،وزیر دفاع →

بھارت کے ایف 16 گرانے کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں: پاکستان

پاکستان نے بھارت کی جانب سے ایف 16 اور جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے دعوؤں کو بے بنیاد اور جھوٹ قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ ک
Khabrain Group Pakistan

بھارت کے ایف 16 گرانے کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں: پاکستان

پاکستان نے بھارت کی جانب سے ایف 16 اور جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے دعوؤں کو بے بنیاد اور جھوٹ قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ بھارت کی جانب سے ایف 16 اور جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے بے بنیاد اور جھوٹے دعوے … Continue reading بھارت کے ایف 16 گرانے کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں: پاکستان →

لاہور ایئرپورٹ ایک بار پھر بند

تاحال ایئرپورٹ بندش کی وجوہات سے متعلق سرکاری سطح پر کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی، تاہم حالیہ سیکیورٹی صورتحال، بھارتی ڈرون حملوں اور پاک بھارت ک
Khabrain Group Pakistan

لاہور ایئرپورٹ ایک بار پھر بند

تاحال ایئرپورٹ بندش کی وجوہات سے متعلق سرکاری سطح پر کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی، تاہم حالیہ سیکیورٹی صورتحال، بھارتی ڈرون حملوں اور پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں یہ اقدام احتیاطی تدابیر کے طور پر لیا گیا ہو سکتا ہے۔ مسافروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی پروازوں کے متعلق تازہ ترین … Continue reading لاہور ایئرپورٹ ایک بار پھر بند →

پاکستان اور بھارت اپنے معاملات خود دیکھے،امریکہ کا مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور بھارت اپنے معاملات خود دیکھے،امریکہ کا مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکا ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کرے گا جس سے اس کا کوئی سروکار نہیں۔ امریکی نائب صدر نے کہا کہ … Continue reading پاکستان اور بھارت اپنے معاملات خود دیکھے،امریکہ کا مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ →

PSL 10 بقیہ میچز یو اے ای میں کرانے کا فیصلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 10) کے بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ب
Khabrain Group Pakistan

PSL 10 بقیہ میچز یو اے ای میں کرانے کا فیصلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 10) کے بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کو یو اے اِی منتقل کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لیگ کے بقیہ 8 میچز متحدہ عرب امارات میں … Continue reading PSL 10 بقیہ میچز یو اے ای میں کرانے کا فیصلہ →

مودی کی ایکس کو 8ہزار اکاؤنٹس بند کرنیکی درخواست

گلوبل گورنمنٹ افیئرز نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی حکومت نے سچ چھپانے کے لیے ہزاروں ایکس اکاؤنٹ بلاک کرنے کی درخواست کرد
Khabrain Group Pakistan

مودی کی ایکس کو 8ہزار اکاؤنٹس بند کرنیکی درخواست

گلوبل گورنمنٹ افیئرز نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی حکومت نے سچ چھپانے کے لیے ہزاروں ایکس اکاؤنٹ بلاک کرنے کی درخواست کردی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر گلوبل گورنمنٹ افیئرز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مودی حکومت نے 8,000 سے زائد صارفین کے اکاؤنٹس … Continue reading مودی کی ایکس کو 8ہزار اکاؤنٹس بند کرنیکی درخواست →

اپریل میں کاروباری سرگرمیاں، ایس ای سی پی میں دو ہزار 956 نئی کمپنیاں رجسٹر

ملک میں اپریل 2025 کے دوران کاروباری سرگرمیوں میں تیزی دیکھی گئی اور اس کے نتیجے میں ایس ای سی پی میں کارپوریٹ سیکٹر کی دو ہزار 956 نئی کمپنیاں رجسٹ
Khabrain Group Pakistan

اپریل میں کاروباری سرگرمیاں، ایس ای سی پی میں دو ہزار 956 نئی کمپنیاں رجسٹر

ملک میں اپریل 2025 کے دوران کاروباری سرگرمیوں میں تیزی دیکھی گئی اور اس کے نتیجے میں ایس ای سی پی میں کارپوریٹ سیکٹر کی دو ہزار 956 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، جس سے ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر دو لکھ 52ہزار 321 تک پہنچ گئی۔ ایس ای سی پی کے … Continue reading اپریل میں کاروباری سرگرمیاں، ایس ای سی پی میں دو ہزار 956 نئی کمپنیاں رجسٹر →

پاکستان نے ایک اور بھارتی ڈرون کو مار گرایا، مجموعی تعداد 30 ہوگئی

پاکستان کے دفاعی نظام نے بھارت کی جانب سے داغے گئے ایک اور اسرائیلی ساختہ ڈرون کو مار گرایا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سما
Khabrain Group Pakistan

پاکستان نے ایک اور بھارتی ڈرون کو مار گرایا، مجموعی تعداد 30 ہوگئی

پاکستان کے دفاعی نظام نے بھارت کی جانب سے داغے گئے ایک اور اسرائیلی ساختہ ڈرون کو مار گرایا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر یہ خوش خبری قوم کے ساتھ شیئر کی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے ایئر ڈیفنس نے بہاولنگر میں … Continue reading پاکستان نے ایک اور بھارتی ڈرون کو مار گرایا، مجموعی تعداد 30 ہوگئی →

بھارت کابزدلانہ حملہ، معروف فرانسیسی اخبارنےبھارتی فضائیہ کی نااہلی کا پول کھول دیا

فرانس کے معروف اخبارلی مونڈے نے بھارت کےجھوٹ اور پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا اور بھارتی فضائیہ کی نااہلی کا پول کھولتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان م
Khabrain Group Pakistan

بھارت کابزدلانہ حملہ، معروف فرانسیسی اخبارنےبھارتی فضائیہ کی نااہلی کا پول کھول دیا

فرانس کے معروف اخبارلی مونڈے نے بھارت کےجھوٹ اور پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا اور بھارتی فضائیہ کی نااہلی کا پول کھولتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فوجی آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو  ظاہر کر دیا ہے۔ فرانسیسی اخبار نے رپورٹ میں کہا کہ بھارت کے لڑاکا طیاروں بالخصوص رافیل کا … Continue reading بھارت کابزدلانہ حملہ، معروف فرانسیسی اخبارنےبھارتی فضائیہ کی نااہلی کا پول کھول دیا →

بھارت نے آئی پی ایل میچ کشیدگی کا بہانہ بنا. کر منسوخ کر دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دھرمشالا میں جاری آئی پی ایل کا میچ اسٹیڈیم میں تکنیکی خرابی کا بہانہ بنا کر ختم کر دیا۔ جمعرات کے روز پنجاب کنگز اور دہلی
Khabrain Group Pakistan

بھارت نے آئی پی ایل میچ کشیدگی کا بہانہ بنا. کر منسوخ کر دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دھرمشالا میں جاری آئی پی ایل کا میچ اسٹیڈیم میں تکنیکی خرابی کا بہانہ بنا کر ختم کر دیا۔ جمعرات کے روز پنجاب کنگز اور دہلی کیپیٹلز کے درمیان ہونے والے میچ میں صرف 10.1 اوورز کرائے گئے تھے کہ اسٹیڈیم کی لائٹیں بند کر دی گئیں اور لائٹیں بند کرنے … Continue reading بھارت نے آئی پی ایل میچ کشیدگی کا بہانہ بنا. کر منسوخ کر دیا →

وادی نیلم: ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں لائن آف کنٹرول کے تین سیکٹرز پر بھارت نے دراندازی کرتے ہوئے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ نمائندہ ایکسپریس
Khabrain Group Pakistan

وادی نیلم: ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں لائن آف کنٹرول کے تین سیکٹرز پر بھارت نے دراندازی کرتے ہوئے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ نمائندہ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی فوج نے وادی نیلم میں کیل، کیرن اور ددھیال کے سیکٹرز پر پاکستان پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس میں آبادی کو نشانہ بنانے … Continue reading وادی نیلم: ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ →

بھارت کی دراندازی ناکام، 29اسرائیلی ڈرون تباہ

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 7 اور 8 مئی کی درمیانی رات بھارت نے ایک بار پھر دراندازی کی کوشش کی جس کے دوران 29
Khabrain Group Pakistan

بھارت کی دراندازی ناکام، 29اسرائیلی ڈرون تباہ

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 7 اور 8 مئی کی درمیانی رات بھارت نے ایک بار پھر دراندازی کی کوشش کی جس کے دوران 29 ڈرونز گرا دیے گئے جب کہ حملوں میں پاک فوج کے 4 جوان زخمی ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ … Continue reading بھارت کی دراندازی ناکام، 29اسرائیلی ڈرون تباہ →

پاک بھارت کشیدگی، سعودی وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق ‏پاک بھارت کشیدگی کے دوران سعودی وزیر مملکت برائے خا
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت کشیدگی، سعودی وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق ‏پاک بھارت کشیدگی کے دوران سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر کل اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔

Get more results via ClueGoal