9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواستیں خارج
newsare.net
لاہور: (ویب ڈیسک) عدالت نے 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواستیں خارج کردیں۔ درخواست گزاروں کی جانب سے 9 مئی ک9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواستیں خارج
لاہور: (ویب ڈیسک) عدالت نے 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواستیں خارج کردیں۔ درخواست گزاروں کی جانب سے 9 مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کی گئی تھی، جس پر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، … Continue reading 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواستیں خارج → Read more