نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی شہر میں جاری ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت
newsare.net
لاہور: (ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شہر میں جاری میگا ترقیاتی پراجیکٹس کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب منگران وزیراعلیٰ پنجاب کی شہر میں جاری ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت
لاہور: (ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شہر میں جاری میگا ترقیاتی پراجیکٹس کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت لاہور کے میگا پراجیکٹس پر پیشرفت بارے جائزہ اجلاس ہوا، صوبائی وزیر ہاؤسنگ اظفر علی ناصر، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، متعلقہ سیکرٹریز، … Continue reading نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی شہر میں جاری ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت → Read more