آڈیو ٹیپس خصوصی کمیٹی کی کارروائی روکنا آرٹیکل 69 کی خلاف ورزی ہے، رضا ربانی
newsare.net
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آڈیو ٹیپس خصوصی کمیٹی کی کارروائیآڈیو ٹیپس خصوصی کمیٹی کی کارروائی روکنا آرٹیکل 69 کی خلاف ورزی ہے، رضا ربانی
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آڈیو ٹیپس خصوصی کمیٹی کی کارروائی روکنا آرٹیکل 69 کی خلاف ورزی ہے۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ عدلیہ کی پارلیمنٹ کی اندرونی کارروائی میں مسلسل مداخلت … Continue reading آڈیو ٹیپس خصوصی کمیٹی کی کارروائی روکنا آرٹیکل 69 کی خلاف ورزی ہے، رضا ربانی → Read more