چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی وفد کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ بھی مکمل
newsare.net
سال 2025 میں فروری اور مارچ کے مہینے میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان میں موجود آئی سی سی وفد نے پی سی بچیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی وفد کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ بھی مکمل
سال 2025 میں فروری اور مارچ کے مہینے میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان میں موجود آئی سی سی وفد نے پی سی بی کے ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم کا دورہ بھی مکمل کرلیا۔ سینئیر مینجر ایونٹ آپریشنز سارا ایڈگر اور مینجر ایونٹ آپریشنز عون محمد زیدی … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی وفد کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ بھی مکمل → Read more