Pakistan



مرکزی کردار کیلئے رنگت گوری ہونا ضروری ہے، صبا حمید کا انکشاف

 لاہور: پاکستانی اداکارہ صبا حمید نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں مرکزی کرداروں کیلئے رنگت کا گوری ہونا ضروری ہے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو ک

پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاور ڈویژن نے ایک اعلامیہ جاری کیا
Khabrain Group Pakistan

پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاور ڈویژن نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاورڈویژن … Continue reading پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا →

جھوٹ بولنے والوں کا منہ توڑنا چاہتی ہوں، انٹرویو وائرل ہونے پر فرح سعدیہ برہم

کاش جھوٹ بولنے والوں کا منہ توڑ سکوں، فرح سعدیہ اپنے دیے گئے انٹرویو کلپس وائرل ہو نے پر برہم ہوگئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے و
Khabrain Group Pakistan

جھوٹ بولنے والوں کا منہ توڑنا چاہتی ہوں، انٹرویو وائرل ہونے پر فرح سعدیہ برہم

کاش جھوٹ بولنے والوں کا منہ توڑ سکوں، فرح سعدیہ اپنے دیے گئے انٹرویو کلپس وائرل ہو نے پر برہم ہوگئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے وائرل ہونے والے انٹرویوپر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک زمانہ ہوا انہوں نے کوئی انٹرویو نہیں دیا ہے۔ بارہ … Continue reading جھوٹ بولنے والوں کا منہ توڑنا چاہتی ہوں، انٹرویو وائرل ہونے پر فرح سعدیہ برہم →

پاکستان کو پرامن، محفوظ اور مستحکم بنائیں گے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعدرفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں سعد رفیق نے کہا کہ ملک
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کو پرامن، محفوظ اور مستحکم بنائیں گے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعدرفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں سعد رفیق نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے، معاشی مسائل کے حل کیلئے محنت کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب میں بڑی سرمایہ … Continue reading پاکستان کو پرامن، محفوظ اور مستحکم بنائیں گے، سعد رفیق →

لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا

لاہور میں ہونے والی انسانی حقوق کی کانفرنس میں فلسطین کے حامی نوجوانوں نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران رکاوٹیں ڈالیں اور غزہ کے عوام کی حمایت می
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا

لاہور میں ہونے والی انسانی حقوق کی کانفرنس میں فلسطین کے حامی نوجوانوں نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران رکاوٹیں ڈالیں اور غزہ کے عوام کی حمایت میں نعرے لگائے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں 5 ویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کا آغاز ہوگیا جس میں غیر ملکی سفارتکاروں سمیت معروف شخصیات شریک ہیں۔ وفاقی … Continue reading لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا →

امارات میں بارش سے متاثرہ گاڑیاں سستے داموں بیچنے کی تیاری

متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں سے جن گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اُنہیں خاصی کم قیمت پر فروخت کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ جن لوگوں کی گاڑیو
Khabrain Group Pakistan

امارات میں بارش سے متاثرہ گاڑیاں سستے داموں بیچنے کی تیاری

متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں سے جن گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اُنہیں خاصی کم قیمت پر فروخت کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ جن لوگوں کی گاڑیوں کو متعلقہ اتھارٹی مسترد کرچکی ہے وہ بھی نئی گاڑیوں کی تلاش میں ہوں گے جس کے نتیجے میں مارکیٹ بلند ہوسکتی ہے۔ آٹو انڈسٹری … Continue reading امارات میں بارش سے متاثرہ گاڑیاں سستے داموں بیچنے کی تیاری →

چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات

بیجنگ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 3 روزہ دورے پر چین پہنچے جہاں شکوے شکایتوں سے بھرپور ملاقات میں اسرائیل حماس اور روس یوکرین جنگ سمیت ایر
Khabrain Group Pakistan

چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات

بیجنگ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 3 روزہ دورے پر چین پہنچے جہاں شکوے شکایتوں سے بھرپور ملاقات میں اسرائیل حماس اور روس یوکرین جنگ سمیت ایران کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بیجنگ میں صدر شی جنپنگ سے ملاقات کی اور یوکرین جنگ میں روس … Continue reading چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات →

وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 12 اعلی افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 21 اور 22 کے 12 افسران ک
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 12 اعلی افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 21 اور 22 کے 12 افسران کو عہدوں سے فارغ کرکے خدمات ایف بی آر ایڈمن پول کے سپرد کردی گئیں، ایف بی آر نے افسران کو عہدوں سے … Continue reading وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا →

خان صاحب کچھ لوگوں کےبہکاوےمیں تھے، بندوق کا ٹگر خان صاحب سے چلوایا گیا، فیصل واوڈا

آج نیوز کے پروگرام “ روبرو“ میں فیصل واوڈا کی گفتگو کہا کہ اگر کوئی کسی کو تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے تو ہر کسی کو جواب نہیں دیا جاتا ۔ سوشل میڈی
Khabrain Group Pakistan

خان صاحب کچھ لوگوں کےبہکاوےمیں تھے، بندوق کا ٹگر خان صاحب سے چلوایا گیا، فیصل واوڈا

آج نیوز کے پروگرام “ روبرو“ میں فیصل واوڈا کی گفتگو کہا کہ اگر کوئی کسی کو تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے تو ہر کسی کو جواب نہیں دیا جاتا ۔ سوشل میڈیا پر منفی اور مثبت دونوں پہلو نمایاں ہیں منفی افراد بڑی باپ کی بگڑی ہوئی اولاد ہیں یا پھر گھر داماد … Continue reading خان صاحب کچھ لوگوں کےبہکاوےمیں تھے، بندوق کا ٹگر خان صاحب سے چلوایا گیا، فیصل واوڈا →

بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کوئٹہ میں قائم بلدیہ پلازہ میں وکلا نے کمرے کرایے پر لیے ہوئے ہیں اور وہ ماہانہ کرای
Khabrain Group Pakistan

بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کوئٹہ میں قائم بلدیہ پلازہ میں وکلا نے کمرے کرایے پر لیے ہوئے ہیں اور وہ ماہانہ کرایہ صرف 55 روپے ادا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے سرکل روڈ پارکنگ پلازہ کا دورہ کر کے میڈیا سے گفتگو میں یہ انکشاف کیا اور … Continue reading بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان →

پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے

  کراچی: پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے افسران اور عملے نے ہڑتال کردی، بندرگاہ پر سیکڑوں  کنٹینر پھنس گئے۔  ایف پی سی سی آئی کے سابق ن
Khabrain Group Pakistan

پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے

  کراچی: پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے افسران اور عملے نے ہڑتال کردی، بندرگاہ پر سیکڑوں  کنٹینر پھنس گئے۔  ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر خرم اعجاز نے بتایا کہ پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے افسران اور عملے نے ہڑتال کردی ہے جس کی وجہ سے  پی ایس کیو سی اے کی … Continue reading پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے →

مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنا

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف سے دوبارہ پارٹی منصب سنبھالنے کی درخواست کی ہے کیونکہ وہ ہی مسلم ل
Khabrain Group Pakistan

مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنا

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف سے دوبارہ پارٹی منصب سنبھالنے کی درخواست کی ہے کیونکہ وہ ہی مسلم لیگ ن کے قائد ہیں۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تنظیم کے اجلاس کے بعد رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ نواز شریف کو … Continue reading مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنا →

حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ

کراچی: حکومتِ سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجل
Khabrain Group Pakistan

حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ

کراچی: حکومتِ سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کے سیکرٹری سلیم راجپوت، ڈی جی اورنگزیب پنہور، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں شرجیل میمن کا … Continue reading حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ →

ضمنی انتخابات: کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری، نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نوٹی فکیشن جاری کردیے اس کے ساتھ ہی قومی اسمبلی کو نئی پارٹی پوزیش
Khabrain Group Pakistan

ضمنی انتخابات: کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری، نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نوٹی فکیشن جاری کردیے اس کے ساتھ ہی قومی اسمبلی کو نئی پارٹی پوزیشن سے بھی آگاہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 10 حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹی فکیشن جاری کردیے گئے۔ این اے 119 لاہور سے مسلم … Continue reading ضمنی انتخابات: کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری، نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی →

ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں “نام نہاد تجربہ” قرار

سابق کرکٹر و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے نیوزی لینڈ کی ایوریج ٹیم کیخلاف شکست پر تبدیلیوں کو “نام نہاد تجربہ” قرار دیدیا
Khabrain Group Pakistan

ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں “نام نہاد تجربہ” قرار

سابق کرکٹر و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے نیوزی لینڈ کی ایوریج ٹیم کیخلاف شکست پر تبدیلیوں کو “نام نہاد تجربہ” قرار دیدیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستانی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق کرکٹر رمیز راجا نے کہا کہ بینچ اسٹرنتھ کا بہانہ بنانے کے بجائے میچ … Continue reading ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں “نام نہاد تجربہ” قرار →

اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش

 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے اپوزیشن (پی ٹی آئی) کو ایک بار پھر ساتھ مل کر کام کرنے کی پیش کش کردی۔ سین
Khabrain Group Pakistan

اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش

 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے اپوزیشن (پی ٹی آئی) کو ایک بار پھر ساتھ مل کر کام کرنے کی پیش کش کردی۔ سینیٹ اجلاس چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیر صدرات شروع ہوا تو پہلے اجلاس میں رہ جانے والے سینیٹرز فیصل واوٴڈا اور مولانا عبدالواسع نے … Continue reading اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش →

سائفر کی کاپیاں دیگر لوگوں نے واپس نہیں کیں، صرف عمران کیخلاف مقدمہ کیوں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوال اٹھایا ہے کہ سائفر کیس درج ہوا تو کئی دیگر افراد نے بھی سائفر کاپیز واپس نہیں کی تھیں پھر صرف بانی پی ٹی آئی کیخلاف م
Khabrain Group Pakistan

سائفر کی کاپیاں دیگر لوگوں نے واپس نہیں کیں، صرف عمران کیخلاف مقدمہ کیوں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوال اٹھایا ہے کہ سائفر کیس درج ہوا تو کئی دیگر افراد نے بھی سائفر کاپیز واپس نہیں کی تھیں پھر صرف بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطلب یہ ہے کہ باقی لوگوں کا سائفر پاس رکھنا ٹھیک تھا؟ پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ باقی شخصیات نے … Continue reading سائفر کی کاپیاں دیگر لوگوں نے واپس نہیں کیں، صرف عمران کیخلاف مقدمہ کیوں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ →

سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں میں سزا اور جزا کے مؤثر نظام کے بغیر اصلاحات ممکن نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیرا
Khabrain Group Pakistan

سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں میں سزا اور جزا کے مؤثر نظام کے بغیر اصلاحات ممکن نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے اپنی زیر صدارت بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے جائزے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا۔ اسلام آباد میں معنقد ہونے والے … Continue reading سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم →

عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا

  کراچی: نامور پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر کے سب کو انفالو کردیا۔ پاکستانی گلوکار عاصم ا
Khabrain Group Pakistan

عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا

  کراچی: نامور پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر کے سب کو انفالو کردیا۔ پاکستانی گلوکار عاصم اظہر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر خاصے متحرک تھے اور وہ اپنی تصاویر و ویڈیوز یہاں شیئر کرتے تھے تاہم اب اچانک انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کردہ … Continue reading عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا →

متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی

  کراچی: متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی، پاکستانی کمپنی کو 40  لاکھ ڈالر کا گوشت برآمد کرنے کا آرڈر مل گیا۔  یو ا
Khabrain Group Pakistan

متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی

  کراچی: متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی، پاکستانی کمپنی کو 40  لاکھ ڈالر کا گوشت برآمد کرنے کا آرڈر مل گیا۔  یو اے ای کی کمپنی نے پاکستانی کمپنی کو 40لاکھ ڈالر کا منجمد گوشت یو اے ای کو برآمد کرنے کا آرڈر دیا ہے۔ اس سلسلے میں دی … Continue reading متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی →

ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر کاز لسٹ جاری کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی
Khabrain Group Pakistan

ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر کاز لسٹ جاری کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 30 اپریل ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس جمال خان مندوخیل شامل، جسٹس اطہر من … Continue reading ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا →

جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش

  کراچی: اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ایجوکیشنل، سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن( یونیسکو) نے جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئر کے
Khabrain Group Pakistan

جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش

  کراچی: اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ایجوکیشنل، سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن( یونیسکو) نے جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئر کے ڈائریکٹر/چیئرہولڈر ڈاکٹر اقبال چوہدری کو عہدے سے سبکدوش کردیا، اس سلسلے میں جامعہ کراچی کو باقاعدہ خط/ای میل بھی موصول ہوگئی ہے۔  یہ چیئر جامعہ کراچی کے ادارے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بایولوجیکل … Continue reading جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش →

اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید

  کراچی: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی۔اوگرا نے آئل ریفائنریز کو خط بھیج دیا جس میں ک
Khabrain Group Pakistan

اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید

  کراچی: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی۔اوگرا نے آئل ریفائنریز کو خط بھیج دیا جس میں کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن سے تیل کی صنعت اور عوام پر پڑنے والے اثرات کو سمجھتے ہیں، اس سلسلے میں کوئی بھی فیصلہ مکمل غور اور وسیع … Continue reading اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید →

منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم

  کراچی: سپریم کورٹ نے غیرقانونی طور پر تعمیر کرنے پر منہدم کیے گئے نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو آکشن کر کے متاثرین کو پیسے دینے کا حکم دے دیا۔سپریم ک
Khabrain Group Pakistan

منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم

  کراچی: سپریم کورٹ نے غیرقانونی طور پر تعمیر کرنے پر منہدم کیے گئے نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو آکشن کر کے متاثرین کو پیسے دینے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کی درخواست پر سماعت ہوئی۔وکیل متاثرین نسلہ ٹاور نے بتایا کہ ہم کوئی 40 متاثرین ہیں ، نسلہ ٹاور کا … Continue reading منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم →

مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ

پشاور: ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ مہنگائی اتنی ہو چکی ہے کہ لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ وزیراعلی
Khabrain Group Pakistan

مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ

پشاور: ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ مہنگائی اتنی ہو چکی ہے کہ لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے نے عدالت … Continue reading مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ →

عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لوگوں کی بات کریں انہیں مل کیا رہا ہے؟ سڑکیں، پانی، بجلی کیا مل رہا ہے؟ کیا س
Khabrain Group Pakistan

عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لوگوں کی بات کریں انہیں مل کیا رہا ہے؟ سڑکیں، پانی، بجلی کیا مل رہا ہے؟ کیا سارا پیسہ تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ ۔ سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس … Continue reading عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس →

مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب

لاہور: وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ مرغی کی قیمت میں کمی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ اس وقت بھ
Khabrain Group Pakistan

مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب

لاہور: وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ مرغی کی قیمت میں کمی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ اس وقت بھی لاہور میں پشاور سے 100 روپے کم پر مرغی دستیاب ہے تاہم پرائس نیچے لائیں گے، چوزے کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا … Continue reading مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب →

امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں

تل ابيب: امریکی یونیورسٹیز میں فلسطین کے حق میں جاری احتجاجی مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی چیخیں نکل گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق
Khabrain Group Pakistan

امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں

تل ابيب: امریکی یونیورسٹیز میں فلسطین کے حق میں جاری احتجاجی مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی چیخیں نکل گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی تعلیمی اداروں میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انتہائی خوفناک ہے، معروف اور بڑی یونیورسٹیز پر … Continue reading امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں →

ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس میں پیرا پھیری کا سراغ لگا لیا اور ٹیکس میں ہیرا پھیری کے شبہے میں مذکورہ فرم کو انکم ٹیکس آ
Khabrain Group Pakistan

ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس میں پیرا پھیری کا سراغ لگا لیا اور ٹیکس میں ہیرا پھیری کے شبہے میں مذکورہ فرم کو انکم ٹیکس آڈٹ کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے شبہے میں میسرز پرونیٹ … Continue reading ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا →

شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا کیساتھ ‘ڈان’ بننے کیلئے تیار

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان اپنے نئی فلم ‘کنگ’ میں ‘ڈان’ جیسا کردار ادا کریں گے جبکہ اس فلم میں سہانا خان بھی جلوہ گر ہوں گی۔ بھار
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا کیساتھ ‘ڈان’ بننے کیلئے تیار

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان اپنے نئی فلم ‘کنگ’ میں ‘ڈان’ جیسا کردار ادا کریں گے جبکہ اس فلم میں سہانا خان بھی جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم ‘کنگ’ میں اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ نظر آئیں گے، یہ … Continue reading شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا کیساتھ ‘ڈان’ بننے کیلئے تیار →

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب 29 اپریل کو پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب دس کروڑ ڈالر
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب 29 اپریل کو پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دیئے جانیکا امکان ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اقتصادی جائزہ کے ساتھ ہی پاکستان … Continue reading پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان →

اسلحہ اسمگلنگ کا الزام: وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے مشیر کا استعفیٰ منظور کرلیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مشیر اللہ دنو خان بھیو کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ جیکب آباد سے پکڑے گئے اسلحے کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزام لگن
Khabrain Group Pakistan

اسلحہ اسمگلنگ کا الزام: وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے مشیر کا استعفیٰ منظور کرلیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مشیر اللہ دنو خان بھیو کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ جیکب آباد سے پکڑے گئے اسلحے کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزام لگنے کے بعد اپنے استعفے کا اعلان کرنے والے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اللہ دنو خان بھیو کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ اللہ ڈنو خان بھیو وزیراعلی … Continue reading اسلحہ اسمگلنگ کا الزام: وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے مشیر کا استعفیٰ منظور کرلیا →

پاک ایران گیس لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا، راستے نکل آئیں گے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت ایک سال کے اندر پاکستان میں نمایاں تبدیلی لے کر آئے گی، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل ع
Khabrain Group Pakistan

پاک ایران گیس لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا، راستے نکل آئیں گے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت ایک سال کے اندر پاکستان میں نمایاں تبدیلی لے کر آئے گی، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا اور اس کے راستے نکل آئیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے … Continue reading پاک ایران گیس لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا، راستے نکل آئیں گے، وزیر دفاع →

ایرانی صدر کا دورہ پری پلان تھا، جس پر کافی دنوں سے کام جاری تھا، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےآج نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایرانیہ صدر کا دورہ پری پلان تھا اس پر کافی دنوں سے کا م
Khabrain Group Pakistan

ایرانی صدر کا دورہ پری پلان تھا، جس پر کافی دنوں سے کام جاری تھا، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےآج نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایرانیہ صدر کا دورہ پری پلان تھا اس پر کافی دنوں سے کا م جاری تھا، ہم نے جنوری سے اب تک ایک لمبا سفر جلدی اور مثبت انداز میں مکمل کیا ہے اور یہ اس لئے ہی ممکن … Continue reading ایرانی صدر کا دورہ پری پلان تھا، جس پر کافی دنوں سے کام جاری تھا، ترجمان دفترخارجہ →

کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل

 کوئٹہ: برلن کوئٹہ دوستی کی علامت برلن بڈی بیئر کے مجسمے کو چوری کے خدشے کے پیش نظر عارضی طور پر متبادل جگہ منتقل کردیا گیا۔ برلن کوئٹہ فرینڈ ش
Khabrain Group Pakistan

کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل

 کوئٹہ: برلن کوئٹہ دوستی کی علامت برلن بڈی بیئر کے مجسمے کو چوری کے خدشے کے پیش نظر عارضی طور پر متبادل جگہ منتقل کردیا گیا۔ برلن کوئٹہ فرینڈ شپ اسکوائر پر نصب برلن بڈی بیئر کا مجسمہ سیکورٹی کے لحاظ سے انتہائی محفوظ علاقے میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ … Continue reading کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل →

گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

 گجرات: پنجاب کے علاقے گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں قائم عزی
Khabrain Group Pakistan

گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

 گجرات: پنجاب کے علاقے گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں قائم عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال کے زیر تعمیر سرجیکل وارڈ کی چھت اچانک منہدم ہوگئی جس کے بعد وہاں قیامت صغری کا منظر دیکھا گیا۔ عینی شاہدین کے … Continue reading گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق →

Get more results via ClueGoal