اذلان شاہ ہاکی کپ؛ ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان ہوگیا
newsare.net
ملائشیا کے شہر کوالمپور میں ہونے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا۔ ایونٹ میں 6 ممالک نیوزی لینڈ، کوریا، ملائشیا، جاذلان شاہ ہاکی کپ؛ ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان ہوگیا
ملائشیا کے شہر کوالمپور میں ہونے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا۔ ایونٹ میں 6 ممالک نیوزی لینڈ، کوریا، ملائشیا، جاپان، پاکستان اور کینیڈا شامل ہیں، ٹورنامٹ کا افتتاح 4 مئی سے ہوگا جبکہ فائنل 11 مئی کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 4 مئی کو ملائشیا … Continue reading اذلان شاہ ہاکی کپ؛ ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان ہوگیا → Read more