آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز پیش کردیں
newsare.net
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے انرجی مکس بہتر بناکر کپیسٹی چارجز میں کمی اور نئے پاور پلانٹآئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز پیش کردیں
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے انرجی مکس بہتر بناکر کپیسٹی چارجز میں کمی اور نئے پاور پلانٹس چلانے سمیت دیگر تجاویز پیش کردیں۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ ملک کی توانائی کی ضروریات … Continue reading آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز پیش کردیں → Read more