کھلاڑیوں کی ادائیگیوں کا معاملہ؛ بورڈ نے فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا
newsare.net
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹرز کی عالمی فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)، انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سمیتکھلاڑیوں کی ادائیگیوں کا معاملہ؛ بورڈ نے فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹرز کی عالمی فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)، انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سمیت دیگر لیگز میں کھلاڑیوں کی ادائیگی کے معاملے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 ماہ کے دوران لیگز میں ادائیگیوں میں بے ضابطگی … Continue reading کھلاڑیوں کی ادائیگیوں کا معاملہ؛ بورڈ نے فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا → Read more