عطاء تارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
newsare.net
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کی لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور کے حلقہ اعطاء تارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کی لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور کے حلقہ این اے 127 سے لیگی رہنما عطاء تارڑ اور پی پی 145 سے سمیع اللہ خان کی کامیابی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ … Continue reading عطاء تارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج → Read more