حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
newsare.net
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے حوالے سے حکومت نے انکوائری کمیشن بنانے کا اعحکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے حوالے سے حکومت نے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے … Continue reading حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان → Read more