وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
newsare.net
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی حکومت نے کابینہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔ کابینہ ڈویژن سے جاوفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی حکومت نے کابینہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کابینہ کمیٹی برائے ای سی ایل کی سربراہی خود کریں گے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی 4 ارکان پر مشتمل … Continue reading وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی → Read more