گورنر سندھ کی کچے کے ڈاکوؤں کو آئی ٹی کورس کرانے کی پیشکش
newsare.net
گورنر سندھ کامران ٹیسیوری کی حیدرآباد میں پریس کانفرنس کہا کہ حیدرآباد میں آئی ٹی یونیورسٹی قائم کرنے جا رہے ہیں۔ کچے کے ڈاکوؤں کو پیشکش بھی دگورنر سندھ کی کچے کے ڈاکوؤں کو آئی ٹی کورس کرانے کی پیشکش
گورنر سندھ کامران ٹیسیوری کی حیدرآباد میں پریس کانفرنس کہا کہ حیدرآباد میں آئی ٹی یونیورسٹی قائم کرنے جا رہے ہیں۔ کچے کے ڈاکوؤں کو پیشکش بھی دے دی کہ اسلحہ چھوڑیں اور گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کورس کرنے آجائيں، ڈاکو خود بھی آئيں اور اپنے بچوں کو بھی لائيں، مستقبل روشن بنائيں، روشن … Continue reading گورنر سندھ کی کچے کے ڈاکوؤں کو آئی ٹی کورس کرانے کی پیشکش → Read more