تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب
newsare.net
اسلام آباد: تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، حملے کے ساتھ ہی بھارتی میڈیا پر فوجیوں کو نقصان پہنچنے کی بے بنیاد الزاماتتربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب
اسلام آباد: تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، حملے کے ساتھ ہی بھارتی میڈیا پر فوجیوں کو نقصان پہنچنے کی بے بنیاد الزامات کے ساتھ لمحہ بہ لمحہ رپورٹنگ اور بی ایل اے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ٹوئٹس سامنے آگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت ہمیشہ سے خطے … Continue reading تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب → Read more