عمران خان کا پیغام پوری طرح نہیں پہنچایا جا رہا، پی ٹی آئی اجلاس میں قانونی ٹیم پر تنقید
newsare.net
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے اجلاس میں قانونی ٹیم اور وکلا پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ بانی چیئرمین ععمران خان کا پیغام پوری طرح نہیں پہنچایا جا رہا، پی ٹی آئی اجلاس میں قانونی ٹیم پر تنقید
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے اجلاس میں قانونی ٹیم اور وکلا پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کا پیغام ٹھیک طرح سے نہیں پہنچایا جا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں اراکین کی جانب … Continue reading عمران خان کا پیغام پوری طرح نہیں پہنچایا جا رہا، پی ٹی آئی اجلاس میں قانونی ٹیم پر تنقید → Read more