وزیر خزانہ کی قیادت میں وفد آج امریکا روانہ ہوگا
newsare.net
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں وفد آج امریکا کیلئے روانہ ہو گا۔ محمد اورنگزیب اپنے دورے کے دوران آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینوزیر خزانہ کی قیادت میں وفد آج امریکا روانہ ہوگا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں وفد آج امریکا کیلئے روانہ ہو گا۔ محمد اورنگزیب اپنے دورے کے دوران آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا کے علاوہ امریکی نائب وزیرڈیوڈ لو اور ڈپٹی سیکریٹری خزانہ سے بھی ملاقات کریں گے۔ دورے کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے وزیر خزانہ محمد … Continue reading وزیر خزانہ کی قیادت میں وفد آج امریکا روانہ ہوگا → Read more