کراچی میں 2 ہزار سے زائد موبائل فون چھیننے والا ڈاکو گرفتار
newsare.net
کراچی: مومن آباد پولیس کے ہاتھوں زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو فرحان ولد عمر زادہ عادی جرائم پیشہ اور ڈکیت گینگ کا کارندہ نکلا۔ ایس ایس پی ویسٹ عبدکراچی میں 2 ہزار سے زائد موبائل فون چھیننے والا ڈاکو گرفتار
کراچی: مومن آباد پولیس کے ہاتھوں زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو فرحان ولد عمر زادہ عادی جرائم پیشہ اور ڈکیت گینگ کا کارندہ نکلا۔ ایس ایس پی ویسٹ عبدالحفیظ بگٹی نے بتایا کہ زخمی حالت میں گرفتار ڈکیت فرحان نے عیدالفطر کے دوسرے روز اورنگی ٹاؤن فٹبال چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر … Continue reading کراچی میں 2 ہزار سے زائد موبائل فون چھیننے والا ڈاکو گرفتار → Read more