صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام
newsare.net
صدر مملک آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے سکھ برادری کو بیساکھی کے موقع پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہصدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام
صدر مملک آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے سکھ برادری کو بیساکھی کے موقع پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیساکھی کا تہوار امن اور سلامتی کا پیغام دیتا ہے، فخر ہے پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ بیساکھی کا … Continue reading صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام → Read more