قومی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا
newsare.net
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو ہوگا، صدر مملکت آصف زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریقومی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو ہوگا، صدر مملکت آصف زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے اپوزیشن جماعتوں کی ریکوزیشن پر قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے طلب کرلیا ہے، اجلاس میں اپوزیشن کا دیا گیا … Continue reading قومی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا → Read more