لوئر دیر: چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے، 2 لاشیں برآمد
newsare.net
پشاور: پختونخوا میں مسلسل اور موسلادھار بارشوں کے دوران چھتیں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 13 افراد دب گئے جب کہ 2 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔لوئر دیر: چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے، 2 لاشیں برآمد
پشاور: پختونخوا میں مسلسل اور موسلادھار بارشوں کے دوران چھتیں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 13 افراد دب گئے جب کہ 2 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لوئر دیر میں خال لقمان بانڈہ کے علاقے میں تودے گرنے سے گھر کی چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے 4 … Continue reading لوئر دیر: چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے، 2 لاشیں برآمد → Read more