حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
newsare.net
اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹحکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا، پیٹرول 4.53روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 8.14روپے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 289.41روپے … Continue reading حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا → Read more