شان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کے لیے تیار
newsare.net
شان شاہد ایک خوبصورت پاکستانی فلم اسٹار ہیں۔ شان شاہد کو ان کی بہترین اداکاری اور ہٹ فلموں کی وجہ سے سراہا جاتا ہے۔ ان کی مشہور فلموں میں بلندیشان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کے لیے تیار
شان شاہد ایک خوبصورت پاکستانی فلم اسٹار ہیں۔ شان شاہد کو ان کی بہترین اداکاری اور ہٹ فلموں کی وجہ سے سراہا جاتا ہے۔ ان کی مشہور فلموں میں بلندی، نکاح، مجاجن، خدا کے لیے اور وار شامل ہیں۔ اداکار شان ماضی کی مشہورفلمی اداکارہ نیلو کے صاحبزادے ہیں۔ ان کا اپناایک پیارا خاندان ہے۔ … Continue reading شان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کے لیے تیار → Read more