امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے، شرجیل میمن
newsare.net
سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ اپریل میں کراچی میں 11مقابلوں میں 11 اسٹریٹ کرمنلز مارے گئے،امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے، شرجیل میمن
سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ اپریل میں کراچی میں 11مقابلوں میں 11 اسٹریٹ کرمنلز مارے گئے، جب کہ 104ملزمان کو گرفتارکیا گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ نگراں دور حکومت میں امن وامان خراب ہونے … Continue reading امن و امان سندھ نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے، شرجیل میمن → Read more