Pakistan



پی ٹی آئی نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق جمع

شہباز حکومت نے 190 ملین پاونڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے

شہبازحکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاونڈ کرپشن کیس سے منسلک آٹھ افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیئ
Khabrain Group Pakistan

شہباز حکومت نے 190 ملین پاونڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے

شہبازحکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاونڈ کرپشن کیس سے منسلک آٹھ افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیئے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے نکالے گئے ناموں میں اعظم خان سواتی، راجہ منظور کیانی، عارف رحیم، نوید اکبر، سکندر حیات، … Continue reading شہباز حکومت نے 190 ملین پاونڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے →

جناح ہاؤس حملہ: آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ میں آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گر
Khabrain Group Pakistan

جناح ہاؤس حملہ: آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ میں آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں 266 پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکان کے … Continue reading جناح ہاؤس حملہ: آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم →

علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم

  کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل می
Khabrain Group Pakistan

علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم

  کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ جرم ثابت … Continue reading علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم →

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

کراچی: وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور وزیرخزانہ کے دورہ واشنگٹن میں اہم پیشرفت، آئی ایم ایف کی نئے پروگرام پر رضامندی سے اسٹاک مارکیٹ میں بھرپ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

کراچی: وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور وزیرخزانہ کے دورہ واشنگٹن میں اہم پیشرفت، آئی ایم ایف کی نئے پروگرام پر رضامندی سے اسٹاک مارکیٹ میں بھرپور تیزی آگئی۔ مثبت معاشی اشاریوں و توقعات سے 100 انڈیکس نے نیا تاریخ ساز ریکارڈز قائم کرلیا۔ کاروبار کے آغاز میں ہی ہنڈریڈ انڈیکس نے 73 ہزار پوائنٹس … Continue reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور →

وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم کی ریاض میں ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر بل گیٹس سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور گیٹس فاؤنڈیشن کے درمیان حفاظ
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم کی ریاض میں ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر بل گیٹس سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور گیٹس فاؤنڈیشن کے درمیان حفاظتی ٹیکوں، غذائیت اور مالیاتی شمولیت کے شعبوں میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے پہلے دونوں رہنماؤں نے عالمی اقتصادی فورم کے ایک … Continue reading وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال →

چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا

راولپنڈی: چینی سرمایہ کار 4 ارب یوآن کی سرمایہ کاری کیلیے پاکستان پہنچ گئے۔ چین کے سرمایہ کاروں کا بڑا وفد چینی صوبہ خانان کے چیئرمین چیمبر آ
Khabrain Group Pakistan

چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا

راولپنڈی: چینی سرمایہ کار 4 ارب یوآن کی سرمایہ کاری کیلیے پاکستان پہنچ گئے۔ چین کے سرمایہ کاروں کا بڑا وفد چینی صوبہ خانان کے چیئرمین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عانگ جن عا کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا ہے، وفد میں چین چیمبر آف کامرس پاکستان کمیونٹی کے چیئرمین شیخ فرمان بھی شامل … Continue reading چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا →

چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعتراف

 لاہور:  ’کھلاڑی متحد ہوں تو پھر جیت بھی حاصل ہوتی ہے‘ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کے اتحاد میں مسائل کا اعتراف کرلیا۔قذافی اسٹیڈیم میں
Khabrain Group Pakistan

چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعتراف

 لاہور:  ’کھلاڑی متحد ہوں تو پھر جیت بھی حاصل ہوتی ہے‘ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کے اتحاد میں مسائل کا اعتراف کرلیا۔قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیوزی لینڈ کیخلاف 5ویں ٹی 20میں ٹیم متحد ہوئی تو آپ نے دیکھا کی جیت بھی حاصل … Continue reading چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعتراف →

پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے آج پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط ک
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے آج پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 1.1 … Continue reading پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان →

چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان میں میزبانی کیلیے شیڈول آئی سی سی کو ارسال کردیا گیا، جس میں بھارت کے میچز پاکستان میں ہی رکھے گئے ہیں۔ قذافی ا
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان میں میزبانی کیلیے شیڈول آئی سی سی کو ارسال کردیا گیا، جس میں بھارت کے میچز پاکستان میں ہی رکھے گئے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں تمام میچز کا شیڈول آئی سی … Continue reading چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل →

وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان سعودی عرب میں جاری عالمی
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان سعودی عرب میں جاری عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے دوران غیررسمی اہم ملاقات ہوئی جہاں پاکستان کے ایک اور قرض پروگرام میں داخل ہونے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان … Continue reading وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال →

مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان

 پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ملک کو جعلی اسمبلیوں سے چلایا جا رہا ہے، ہم ملک بچانے نکلے ہیں اور آزادی کی تح
Khabrain Group Pakistan

مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان

 پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ملک کو جعلی اسمبلیوں سے چلایا جا رہا ہے، ہم ملک بچانے نکلے ہیں اور آزادی کی تحریک کے ذریعے مسلط نظام کا خاتمہ کر کے حقیقی جمہوریت بحال کرینگے۔ مفتی محمود مرکز پشاور میں منعقدہ تنظیمی اجلاس سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے … Continue reading مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان →

آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا:چیئرمین سینیٹ

لاہور: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرا
Khabrain Group Pakistan

آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا:چیئرمین سینیٹ

لاہور: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ کسی بھی معاشرےکےآگےبڑھنےمیں عدلیہ کا اہم کردارہوتا ہے، معاشرے عدل کی بنیاد پرہی ترقی کرتےہیں۔ ان کا مزید کہنا … Continue reading آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا:چیئرمین سینیٹ →

صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش مکمل

صوابی: صوابی میں کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل کر لی گئی۔ شہید کے اہلخانہ کی فرمائش پر پاک فوج نے مزار کی تعمیر نو اور تزئی
Khabrain Group Pakistan

صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش مکمل

صوابی: صوابی میں کیپٹن کرنل شیرخان شہید کےمزار کی تزئین و آرائش مکمل کر لی گئی۔ شہید کے اہلخانہ کی فرمائش پر پاک فوج نے مزار کی تعمیر نو اور تزئین و آرائش کا کام 4 ماہ میں مکمل کیا، شہید کی زندگی کے حوالے سے یادگاری تصاویر اور زیر استعمال دیگر سامان بھی محفوظ … Continue reading صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش مکمل →

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا

 اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔ شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ وزیر
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا

 اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔ شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ اسی دوران وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا۔ کابینہ ڈویژن نے اسحاق ڈار کی تقرری کا … Continue reading وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا →

وزیراعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں’ نہیں ہوسکتا ‘کا لفظ نہیں ہے: عظمیٰ بخاری

اسلام آباد :(دنیا نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں ’نہیں ہوسکتا ‘کا لفظ نہیں ہے۔ اسلام آباد پر
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں’ نہیں ہوسکتا ‘کا لفظ نہیں ہے: عظمیٰ بخاری

اسلام آباد :(دنیا نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں ’نہیں ہوسکتا ‘کا لفظ نہیں ہے۔ اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ میڈیا میری فیملی کی طرح ہے، سیاست کا آغاز کرنے کے بعد میں … Continue reading وزیراعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں’ نہیں ہوسکتا ‘کا لفظ نہیں ہے: عظمیٰ بخاری →

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پا
Khabrain Group Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کی۔ آئی ایس … Continue reading ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک →

ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد: ایف بی آر نے نئے ممبران کی تعیناتیوں سمیت پاکستان کسٹمز سروس اور ان لینڈ ریونیو سروس سے تعلق رکھنے والے گریڈ 20 تا 22کے 36 افسروں کی ت
Khabrain Group Pakistan

ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد: ایف بی آر نے نئے ممبران کی تعیناتیوں سمیت پاکستان کسٹمز سروس اور ان لینڈ ریونیو سروس سے تعلق رکھنے والے گریڈ 20 تا 22کے 36 افسروں کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے ہیں جن میں ان لینڈریونیو سروس سے تعلق رکھنے والے 22 جبکہ پاکستان کسٹمز سروس کے 14 افسروں … Continue reading ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے →

پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہمیں پس منظر میں جان
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہمیں پس منظر میں جانا ہو گا، پی ٹی آئی کے مطابق قمر باجوہ بہت برے آدمی تھے،انھوں نے رجیم گرائی تھی، پھر ان ہی کے پاس ہم … Continue reading پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا →

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں ’نہیں‘ کا لفظ نہیں ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ڈکشنری میں نہیں ہوسکتا کا لفظ نہیں ہے، میں آپ سے کبھی کسی خبر کی روک ت
Khabrain Group Pakistan

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں ’نہیں‘ کا لفظ نہیں ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ڈکشنری میں نہیں ہوسکتا کا لفظ نہیں ہے، میں آپ سے کبھی کسی خبر کی روک تھام کے لیے نہیں کہوں گی لیکن غلط اور جھوٹی خبروں کو پھیلانے سے روکنا چاہیئے۔۔ اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے … Continue reading وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں ’نہیں‘ کا لفظ نہیں ہے، عظمیٰ بخاری →

پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف، ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی

پاکستان نے پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ قبل ازیں، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصل
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف، ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی

پاکستان نے پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ قبل ازیں، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 178 … Continue reading پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف، ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی →

پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی

 لاہور: پانچ میچوں پر مشتمل سیرز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ م
Khabrain Group Pakistan

پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی

 لاہور: پانچ میچوں پر مشتمل سیرز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے ہدف 179 رنز کے تعاقب میں پوری کیوی ٹیم 19.2 اوورز میں 169 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پانچویں اور … Continue reading پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی →

ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ججز کو یہ واضح ہونا چاہئے کہ وہ کسی کے ماتحت نہیں ہیں۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ضلعی
Khabrain Group Pakistan

ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ججز کو یہ واضح ہونا چاہئے کہ وہ کسی کے ماتحت نہیں ہیں۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ضلعی عدلیہ کے ججز سے خطاب کرتے ہوئے کہا جسٹس اطہر من اللہ نے مزید کہا ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون … Continue reading ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ →

بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

 لاہور: پاکستان کے وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہفتہ کو نیوزی لین
Khabrain Group Pakistan

بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

 لاہور: پاکستان کے وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہفتہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے۔ بابراعظم نے نیوزی … Continue reading بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا →

سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

ہرنائی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنائی اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک د
Khabrain Group Pakistan

سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

ہرنائی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنائی اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں 27 اپریل … Continue reading سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک →

پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے نئے قوانین بنانے کی تیاری شروع

پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن بل کی تیاری کے کام کا آغاز ہوگیا، جس سے خواتین، بچوں،اقل
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے نئے قوانین بنانے کی تیاری شروع

پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن بل کی تیاری کے کام کا آغاز ہوگیا، جس سے خواتین، بچوں،اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق بل سے انتہاء پسندانہ رویوں اور دہشتگردی کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ ذرائع کا کہا ہے … Continue reading پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے نئے قوانین بنانے کی تیاری شروع →

سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم

  کراچی: سپریم کورٹ نے تجاوزات سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کردیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت تین دن میں سڑکوں اور فٹ پاتوں سے تجاوزات ختم کریں
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم

  کراچی: سپریم کورٹ نے تجاوزات سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کردیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت تین دن میں سڑکوں اور فٹ پاتوں سے تجاوزات ختم کریں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تجاوزات سے متعلق درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا … Continue reading سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم →

طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق کردی۔ بگٹی کے ساتھ ہاؤس سے اعتماد کا ووٹ لینے والے سیکرٹری پی ایچ ای
Khabrain Group Pakistan

طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق کردی۔ بگٹی کے ساتھ ہاؤس سے اعتماد کا ووٹ لینے والے سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد نے خط اور دوسرے شواہد ایف آئی ایچ کو بھیج دیئے ہیں۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ سے پہلے ایف آئی ایچ حقیقی پاکستان … Continue reading طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق →

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

 اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے حوالے سے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب ک
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

 اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے حوالے سے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم کو عالمی اقتصادی فورم کے اس اجلاس میں شرکت کی دعوت سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان آل … Continue reading وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ →

امریکا کی طرح پاکستانی یونیورسٹیز میں بھی غزہ مہم کا اعلان

 پشاور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے تعلیمی اداروں میں غزہ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حسن بلال ہاشمی ن
Khabrain Group Pakistan

امریکا کی طرح پاکستانی یونیورسٹیز میں بھی غزہ مہم کا اعلان

 پشاور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے تعلیمی اداروں میں غزہ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حسن بلال ہاشمی نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان “وی آر ون سلوگن کے تحت “جسٹس فار غزہ مہم شروع کررہی ہے، جس کے ذریعے … Continue reading امریکا کی طرح پاکستانی یونیورسٹیز میں بھی غزہ مہم کا اعلان →

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو اسٹیبلمشنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق بانی عمر
Khabrain Group Pakistan

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو اسٹیبلمشنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق بانی عمران خان نے شرط عائد کی ہے کہ مذاکرات آئین و قانون کے مطابق کیے جائیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں مذاکرات سے قبل … Continue reading عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی →

پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاور ڈویژن نے ایک اعلامیہ جاری کیا
Khabrain Group Pakistan

پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاور ڈویژن نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاورڈویژن … Continue reading پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا →

جھوٹ بولنے والوں کا منہ توڑنا چاہتی ہوں، انٹرویو وائرل ہونے پر فرح سعدیہ برہم

کاش جھوٹ بولنے والوں کا منہ توڑ سکوں، فرح سعدیہ اپنے دیے گئے انٹرویو کلپس وائرل ہو نے پر برہم ہوگئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے و
Khabrain Group Pakistan

جھوٹ بولنے والوں کا منہ توڑنا چاہتی ہوں، انٹرویو وائرل ہونے پر فرح سعدیہ برہم

کاش جھوٹ بولنے والوں کا منہ توڑ سکوں، فرح سعدیہ اپنے دیے گئے انٹرویو کلپس وائرل ہو نے پر برہم ہوگئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے وائرل ہونے والے انٹرویوپر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک زمانہ ہوا انہوں نے کوئی انٹرویو نہیں دیا ہے۔ بارہ … Continue reading جھوٹ بولنے والوں کا منہ توڑنا چاہتی ہوں، انٹرویو وائرل ہونے پر فرح سعدیہ برہم →

پاکستان کو پرامن، محفوظ اور مستحکم بنائیں گے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعدرفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں سعد رفیق نے کہا کہ ملک
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کو پرامن، محفوظ اور مستحکم بنائیں گے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعدرفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں سعد رفیق نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے، معاشی مسائل کے حل کیلئے محنت کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب میں بڑی سرمایہ … Continue reading پاکستان کو پرامن، محفوظ اور مستحکم بنائیں گے، سعد رفیق →

لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا

لاہور میں ہونے والی انسانی حقوق کی کانفرنس میں فلسطین کے حامی نوجوانوں نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران رکاوٹیں ڈالیں اور غزہ کے عوام کی حمایت می
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا

لاہور میں ہونے والی انسانی حقوق کی کانفرنس میں فلسطین کے حامی نوجوانوں نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران رکاوٹیں ڈالیں اور غزہ کے عوام کی حمایت میں نعرے لگائے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں 5 ویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کا آغاز ہوگیا جس میں غیر ملکی سفارتکاروں سمیت معروف شخصیات شریک ہیں۔ وفاقی … Continue reading لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا →

امارات میں بارش سے متاثرہ گاڑیاں سستے داموں بیچنے کی تیاری

متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں سے جن گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اُنہیں خاصی کم قیمت پر فروخت کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ جن لوگوں کی گاڑیو
Khabrain Group Pakistan

امارات میں بارش سے متاثرہ گاڑیاں سستے داموں بیچنے کی تیاری

متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں سے جن گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اُنہیں خاصی کم قیمت پر فروخت کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ جن لوگوں کی گاڑیوں کو متعلقہ اتھارٹی مسترد کرچکی ہے وہ بھی نئی گاڑیوں کی تلاش میں ہوں گے جس کے نتیجے میں مارکیٹ بلند ہوسکتی ہے۔ آٹو انڈسٹری … Continue reading امارات میں بارش سے متاثرہ گاڑیاں سستے داموں بیچنے کی تیاری →

Get more results via ClueGoal