کویت ایئرپورٹ پر دو روز سے پھنسے 50 پاکستانی مسافروں کی حکومت سے مدد کی اپیل
newsare.net
کویت ایئر پورٹ پر دو دن سے 50 سے زائد پاکستانی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی مسافر عمرے کی ادائیگی کے لیے دبئی سے سعودی عرب گئے تکویت ایئرپورٹ پر دو روز سے پھنسے 50 پاکستانی مسافروں کی حکومت سے مدد کی اپیل
کویت ایئر پورٹ پر دو دن سے 50 سے زائد پاکستانی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی مسافر عمرے کی ادائیگی کے لیے دبئی سے سعودی عرب گئے تھے، غیر ملکی ایئرلائن نے بھارتی اور نیپالی مسافروں کو تو ہوٹل بھیج دیا لیکن پاکستانی مسافر دو دن سے ائیرپورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں۔ … Continue reading کویت ایئرپورٹ پر دو روز سے پھنسے 50 پاکستانی مسافروں کی حکومت سے مدد کی اپیل → Read more