Pakistan



جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی

 کراچی: گورنر سندھ کی سفارش پر جامعۂ کراچی نے دورہ ٔپاکستان کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا، صدر آصف زرداری

سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس میں صدر آصف زرداری کو سندھ میں سب اچھا ہونے کی رپورٹ دی گئی جبکہ صدر مملکت نے وزیر اعلیٰ سندھ ک
Khabrain Group Pakistan

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا، صدر آصف زرداری

سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس میں صدر آصف زرداری کو سندھ میں سب اچھا ہونے کی رپورٹ دی گئی جبکہ صدر مملکت نے وزیر اعلیٰ سندھ کو واضح احکامات دیتے ہوئے کہا کہ زمینوں پر قبضوں پر میری زیرو ٹالرنس ہے، کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں … Continue reading کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا، صدر آصف زرداری →

دوران ملازمت زمین پر سونے والی کو فیس بک نے ملازمہ رکھ لیا

ویسے تو ملازمین اور اداروں سے متعلق ایسی کئی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں، تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی دلچسپی کا باعث بن جاتی ہی
Khabrain Group Pakistan

دوران ملازمت زمین پر سونے والی کو فیس بک نے ملازمہ رکھ لیا

ویسے تو ملازمین اور اداروں سے متعلق ایسی کئی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں، تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی دلچسپی کا باعث بن جاتی ہیں، ایسا ہی کچھ ’ایکس‘ سابق ٹوئیٹر کے ملازمہ کے ساتھ ہوا ہے۔ ایکس کی سابق ملازمہ سینئر عہدے پر فائز تھیں اور سینئر … Continue reading دوران ملازمت زمین پر سونے والی کو فیس بک نے ملازمہ رکھ لیا →

افغان شہر ہرات کی مسجد میں دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت ہے، پاکستان

پاکستان نے افغانستان کے شہر ہرات کی مسجد میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد سے دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اس حوالے س
Khabrain Group Pakistan

افغان شہر ہرات کی مسجد میں دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت ہے، پاکستان

پاکستان نے افغانستان کے شہر ہرات کی مسجد میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد سے دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اس حوالے سے کہا کہ افغانستان میں دہشتگرد حملے کے نتیجے میں جانی اور مالی نقصان ہوا، پاکستان کے عوام اور حکومت افغان عوام سے تعزیت کا … Continue reading افغان شہر ہرات کی مسجد میں دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت ہے، پاکستان →

توشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا

 اسلام آباد: بشریٰ بی بی کی جانب سے نیب طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ کے حوالے سے بان
Khabrain Group Pakistan

توشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا

 اسلام آباد: بشریٰ بی بی کی جانب سے نیب طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ کے حوالے سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب کی تحقیقات کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا، جہاں سابق خاتون … Continue reading توشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا →

پاک بھارت کی ٹیمیںٹی02ورلڈ کپ کی دور سے باہر ہوجائیں گی، سابق انگلش کپتان مائیکل وان

سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں سے متعلق اہم پیشگوئی کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت کی ٹیمیںٹی02ورلڈ کپ کی دور سے باہر ہوجائیں گی، سابق انگلش کپتان مائیکل وان

سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں سے متعلق اہم پیشگوئی کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر مائیکل وان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں اپنی ٹاپ فور ٹیموں کا ذکر کرتے ہوئے میزبان ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، جنوبی … Continue reading پاک بھارت کی ٹیمیںٹی02ورلڈ کپ کی دور سے باہر ہوجائیں گی، سابق انگلش کپتان مائیکل وان →

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن اگلے سال پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے پاک
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن اگلے سال پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گئے۔ بھارت کی سازش کامیاب نہ ہوسکی، آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ جہاں وہ انہوں نے نیشنل … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے →

سنجے لیلا بھنسالی عمران عباس کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد: پاکستانی اسٹار عمران عباس نے کہا ہے کہ بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے اُن کے ماضی کے بیان کی تصدیق کرکے ناقدین کے منہ بند کردی
Khabrain Group Pakistan

سنجے لیلا بھنسالی عمران عباس کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد: پاکستانی اسٹار عمران عباس نے کہا ہے کہ بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے اُن کے ماضی کے بیان کی تصدیق کرکے ناقدین کے منہ بند کردیے ہیں۔ ماضی میں عمران عباس اپنے کئی انٹرویوز کے دوران بتا چکے ہیں کہ اُنہیں بالی ووڈ سے ‘عاشقی 2′ اور ‘رام لیلا’ جیسی فلموں کی … Continue reading سنجے لیلا بھنسالی عمران عباس کے حق میں بول پڑے →

پاکستان کی دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کاوشوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد میں ہے۔
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کاوشوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد میں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ کے دوران ترجمان ویدانت پٹیل نے انسداد دہشت گردی میں دونوں ممالک کے درمیان … Continue reading پاکستان کی دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکا →

سلمان خان فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم کی خودکشی کی کوشش

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے دورانِ حراست خودکشی کی کوشش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ انو
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم کی خودکشی کی کوشش

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے دورانِ حراست خودکشی کی کوشش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ انوج تھاپن نے اپنے ایک اور ساتھی کے ساتھ مل کر سلمان خان کے ممبئی کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحے کا … Continue reading سلمان خان فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم کی خودکشی کی کوشش →

بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد / کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ پی بی 20 خضدار سے بی این پی کے جہانزیب مینگ
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد / کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ پی بی 20 خضدار سے بی این پی کے جہانزیب مینگل اور پی بی22 لسبیلہ سے ن لیگ کے محمد زریں مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ دونوں امیدوار ضمنی انتخابات میں کامیاب … Continue reading بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری →

مزدوروں کی ترقی کیلئے پروگرام شروع کر رہے ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت صنعتی اور زرعی مزدور، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لیے پروگرام شروع کر رہی ہے۔ مر
Khabrain Group Pakistan

مزدوروں کی ترقی کیلئے پروگرام شروع کر رہے ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت صنعتی اور زرعی مزدور، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لیے پروگرام شروع کر رہی ہے۔ مراد علی شاہ نے تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ محنت کش رزقِ حلال کے پیکر  ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ محنت کشوں کو … Continue reading مزدوروں کی ترقی کیلئے پروگرام شروع کر رہے ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ →

گندم خریداری بحران : باردانہ کسانوں کے بجائے مڈل مین کو فروخت کیے جانے کا انکشاف

پنجاب میں کسانوں سے گندم کی خریداری اب تک شروع نہ ہوسکی، جس پر کسان سراپا احتجاج ہیں، جب کہ پاکپتن میں پاسکو عملے کا سرکاری باردانہ وہاڑی میں بی
Khabrain Group Pakistan

گندم خریداری بحران : باردانہ کسانوں کے بجائے مڈل مین کو فروخت کیے جانے کا انکشاف

پنجاب میں کسانوں سے گندم کی خریداری اب تک شروع نہ ہوسکی، جس پر کسان سراپا احتجاج ہیں، جب کہ پاکپتن میں پاسکو عملے کا سرکاری باردانہ وہاڑی میں بیچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب کے کسان سرکار کی جانب سے گندم نہ خریدنے پر سراپا احتجاج ہیں، اور دوسری طرف پاکپتن میں پاسکو عملے … Continue reading گندم خریداری بحران : باردانہ کسانوں کے بجائے مڈل مین کو فروخت کیے جانے کا انکشاف →

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار 15ویں او آئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق او آئی سی کا سربراہی اجلاس 4 اور 5 مئی کو بنجول، گیمبیا میں منعقد ہو گا، اسحاق ڈار کل اور پرسوں او آئی سی وزرائے خارج
Khabrain Group Pakistan

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار 15ویں او آئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق او آئی سی کا سربراہی اجلاس 4 اور 5 مئی کو بنجول، گیمبیا میں منعقد ہو گا، اسحاق ڈار کل اور پرسوں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار وزرائے خارجہ اجلاس کے ایجنڈے اور نتائج کی … Continue reading نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار 15ویں او آئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے →

مریم نواز کا خاندان کا سہارا محنت کش خواتین کو خراجِ تحسین

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی یومِ مزدور پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محنت کر کے خاندان کا سہارا بنن
Khabrain Group Pakistan

مریم نواز کا خاندان کا سہارا محنت کش خواتین کو خراجِ تحسین

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی یومِ مزدور پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محنت کر کے خاندان کا سہارا بننے والی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ محنت کشوں کےحقوق کے شعور کی بیداری پر شہداء شکاگو کی … Continue reading مریم نواز کا خاندان کا سہارا محنت کش خواتین کو خراجِ تحسین →

آج کا دن قومی تعمیر و ترقی میں محنت کش طبقے کے کردار کو اجاگر کرتا ہے، وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور

عالمی یوم مزدور کے موقع پر وزیراعلی خیبرپختونخواسردارعلی امین گنڈاپور کا پیغام آج کا دن قومی تعمیر و ترقی میں محنت کش طبقے کے کردار کو اجاگر کر
Khabrain Group Pakistan

آج کا دن قومی تعمیر و ترقی میں محنت کش طبقے کے کردار کو اجاگر کرتا ہے، وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور

عالمی یوم مزدور کے موقع پر وزیراعلی خیبرپختونخواسردارعلی امین گنڈاپور کا پیغام آج کا دن قومی تعمیر و ترقی میں محنت کش طبقے کے کردار کو اجاگر کرتا ہے، سردار علی امین گنڈاپور قومی ترقی اورخوشحالی میں محنت کش طبقے کا کردار کلیدی اہمیت رکھتا ہے، وزیر اعلی محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ … Continue reading آج کا دن قومی تعمیر و ترقی میں محنت کش طبقے کے کردار کو اجاگر کرتا ہے، وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور →

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36ہزارایکڑ زمین پر کھڑی فصلیں تباہ اور باغات متاثر

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36 ہزار 642 ایکڑ زمین پر کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔ کے پی کے ڈائریکٹریٹ کراپ رپورٹنگ س
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36ہزارایکڑ زمین پر کھڑی فصلیں تباہ اور باغات متاثر

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36 ہزار 642 ایکڑ زمین پر کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔ کے پی کے ڈائریکٹریٹ کراپ رپورٹنگ سروسز کے مطابق 28 ہزار 430 ایکڑ زمین پر گندم تباہ ہوگئی جبکہ 15 اضلاع میں فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پشاور … Continue reading خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36ہزارایکڑ زمین پر کھڑی فصلیں تباہ اور باغات متاثر →

چین نے فلسطینی جماعتوں میں مذاکرات شروع کرا دیئے

چین نے بتایا ہے کہ فلسطینی گروپوں حماس اور فتح نے حال ہی میں بیجنگ میں بات چیت کی ہے جس کا بنیادی مقصد فلسطینی گروپوں کے درمیان پائے جانے والے اخ
Khabrain Group Pakistan

چین نے فلسطینی جماعتوں میں مذاکرات شروع کرا دیئے

چین نے بتایا ہے کہ فلسطینی گروپوں حماس اور فتح نے حال ہی میں بیجنگ میں بات چیت کی ہے جس کا بنیادی مقصد فلسطینی گروپوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات ختم کرنا اور مشترکہ اہداف کے لیے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ مل کر کرنے کا ماحول پیدا کرنا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ … Continue reading چین نے فلسطینی جماعتوں میں مذاکرات شروع کرا دیئے →

غزہ پالیسی پر شدید اختلاف کے باعث امریکی سفارت کار و ترجمان مستعفی

فلسطین کے حوالے سے امریکی پالیسی سے شدید اختلافات کی بنیاد پر امریکی سفارت کار اور ترجمان ہالا رہاریت مستعفی ہوگئیں۔ انہوں نے سفارت کار کی حیث
Khabrain Group Pakistan

غزہ پالیسی پر شدید اختلاف کے باعث امریکی سفارت کار و ترجمان مستعفی

فلسطین کے حوالے سے امریکی پالیسی سے شدید اختلافات کی بنیاد پر امریکی سفارت کار اور ترجمان ہالا رہاریت مستعفی ہوگئیں۔ انہوں نے سفارت کار کی حیثیت سے 18 سال تک امریکی محکمہ خارجہ میں خدمات انجام دیں۔ مستعفی ہونے کا سبب بیان کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی صورتِ حال کے … Continue reading غزہ پالیسی پر شدید اختلاف کے باعث امریکی سفارت کار و ترجمان مستعفی →

میئر کراچی کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ٹریفک مسائل پر کردار ادا کرنے کی درخواست

  کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر کرنے اور لیاری ایکسپریس وے پر ہیوی ٹریفک کی اجازت سمیت ٹریفک کے مسائل حل ک
Khabrain Group Pakistan

میئر کراچی کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ٹریفک مسائل پر کردار ادا کرنے کی درخواست

  کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر کرنے اور لیاری ایکسپریس وے پر ہیوی ٹریفک کی اجازت سمیت ٹریفک کے مسائل حل کرنے کے لیے وزیر اعظم شہباز سے کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے وزیراعظم شہباز شریف کے نام خط میں کراچی … Continue reading میئر کراچی کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ٹریفک مسائل پر کردار ادا کرنے کی درخواست →

ڈونلڈ ٹرمپ پر توہین عدالت پر 9 ہزار ڈالر جرمانہ، جیل بھیجنے کی تنبیہ

 نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رشوت دینے کی رقم چھپانے کے کیس میں گواہوں اور دیگر افراد پر الزامات عائد نہ کرنے کے حکم کی خلاف ورزی
Khabrain Group Pakistan

ڈونلڈ ٹرمپ پر توہین عدالت پر 9 ہزار ڈالر جرمانہ، جیل بھیجنے کی تنبیہ

 نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رشوت دینے کی رقم چھپانے کے کیس میں گواہوں اور دیگر افراد پر الزامات عائد نہ کرنے کے حکم کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 9 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا اور خبردار کیا گیا کہ مزید حکم عدولی پر جیل بھیج … Continue reading ڈونلڈ ٹرمپ پر توہین عدالت پر 9 ہزار ڈالر جرمانہ، جیل بھیجنے کی تنبیہ →

نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ

سکھر: وزیر داخلہ محسن نقوی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ نادرا دفاتر کے باہر گھنٹوں انتظار کرنے والے شہریوں کو جلد سہولت ملنے جارہی ہے۔ وزیر داخلہ
Khabrain Group Pakistan

نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ

سکھر: وزیر داخلہ محسن نقوی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ نادرا دفاتر کے باہر گھنٹوں انتظار کرنے والے شہریوں کو جلد سہولت ملنے جارہی ہے۔ وزیر داخلہ نے یہ ہدایت سکھر میں پاسپورٹ آفس اور نادرا سینٹر کے دورے کے موقع پر کی۔ وفاقی وزيرداخلہ محسن نقوی نے سكھر ميں  پاسپورٹ آفس اور نادرا سينٹر … Continue reading نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ →

پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان کا تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) جمعے کے روز چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں قائم اِنسٹیٹیوٹ آف اسپیس
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان کا تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) جمعے کے روز چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں قائم اِنسٹیٹیوٹ آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق سیٹلائیٹ آئی کیوب-کیو کو آئی ایس ٹی نے چین کی شینگھائی یونیورسٹی اور پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی سپارکو کے اشتراک سے بنایا … Continue reading پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا →

مریم نواز کا صوبے میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکم

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں شادیوں کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عمل درآمد کا حکم دیا اور کابینہ اجلاس میں کینسر کے مریض
Khabrain Group Pakistan

مریم نواز کا صوبے میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکم

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں شادیوں کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عمل درآمد کا حکم دیا اور کابینہ اجلاس میں کینسر کے مریضوں کے مفت ادویات کی فراہمی بحال کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چھٹا … Continue reading مریم نواز کا صوبے میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکم →

فلم ڈیڈ پول کے اداکار ابوظہبی کے ’’یاس آئی لینڈ‘‘ کے چیف آفیسر مقرر

معروف ہالی ووڈ فلم ڈیڈ پول سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ہالی ووڈ اداکار ریان رینالڈس کو ابوظہبی کے یاس آئی لینڈ کا چیف آفیسر مقرر کردیا گ
Khabrain Group Pakistan

فلم ڈیڈ پول کے اداکار ابوظہبی کے ’’یاس آئی لینڈ‘‘ کے چیف آفیسر مقرر

معروف ہالی ووڈ فلم ڈیڈ پول سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ہالی ووڈ اداکار ریان رینالڈس کو ابوظہبی کے یاس آئی لینڈ کا چیف آفیسر مقرر کردیا گیا۔ ہالی ووڈ اداکار، ڈائریکٹر اور ویلش فٹبال کلب کے مالک نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا کہ وہ ابوظہبی … Continue reading فلم ڈیڈ پول کے اداکار ابوظہبی کے ’’یاس آئی لینڈ‘‘ کے چیف آفیسر مقرر →

اسلام کوٹ کے گاؤں میں آتشزدگی، 20 مکانات جل گئے

تھرپارکر میں اسلام کوٹ کے گاؤں مھتار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آتشزدگی کے باعث 20 سے زائد کچے مکانات جل گئے۔ علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پ
Khabrain Group Pakistan

اسلام کوٹ کے گاؤں میں آتشزدگی، 20 مکانات جل گئے

تھرپارکر میں اسلام کوٹ کے گاؤں مھتار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آتشزدگی کے باعث 20 سے زائد کچے مکانات جل گئے۔ علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائر بریگیڈ عملہ اطلاع ملنے کے باوجود پہنچ نہ سکا تھا۔

کسان اتحاد نے پنجاب بھر میں احتجاج کی کال دے دی

کسان اتحاد کے مرکزی چیئرمین خالد حسین باٹھ نے پنجاب بھر میں احتجاج کی کال دے دی ہے۔ خالد حسین باٹھ نے اپنے پیغام میں کہا کہ پنجاب حکومت سے کوئی م
Khabrain Group Pakistan

کسان اتحاد نے پنجاب بھر میں احتجاج کی کال دے دی

کسان اتحاد کے مرکزی چیئرمین خالد حسین باٹھ نے پنجاب بھر میں احتجاج کی کال دے دی ہے۔ خالد حسین باٹھ نے اپنے پیغام میں کہا کہ پنجاب حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، ہمیں سیکرٹری سے مذاکرات کیلئے ملاقات کا کہا گیا ہے مگر ہم سیکرٹری سے ملاقات نہیں کریں گے۔ خالد حسین باٹھ … Continue reading کسان اتحاد نے پنجاب بھر میں احتجاج کی کال دے دی →

شہزادہ ہیری کے دورۂ برطانیہ کی تصدیق

کینسر کے علاج کے دوران شاہ چارلس کے شاہی ذمہ داریوں پر واپسی کے بعد شہزادہ ہیری کے برطانیہ کے دورے کی تصدیق ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطا
Khabrain Group Pakistan

شہزادہ ہیری کے دورۂ برطانیہ کی تصدیق

کینسر کے علاج کے دوران شاہ چارلس کے شاہی ذمہ داریوں پر واپسی کے بعد شہزادہ ہیری کے برطانیہ کے دورے کی تصدیق ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شہزادہ ہیری 8 مئی کو لندن میں سینٹ پال کیتھیڈرل سروس میں انویکٹس گیمز کی 10 ویں سالگرہ کے اعزاز میں منعقد کی گئی تقریب میں … Continue reading شہزادہ ہیری کے دورۂ برطانیہ کی تصدیق →

متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات (نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی) کے مطابق بدھ کی شام سے جمعر
Khabrain Group Pakistan

متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات (نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی) کے مطابق بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارشوں کا امکان ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی کم دباؤ کی توسیع سے متاثر ہے، مرطوب … Continue reading متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئی →

لاہور کے حلقہ پی پی 161 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ کالعدم قرار

درخواست گزار فرخ جاوید مون کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے
Khabrain Group Pakistan

لاہور کے حلقہ پی پی 161 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ کالعدم قرار

درخواست گزار فرخ جاوید مون کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کی، جس میں عدالت نے الیکشن کمیشن کے دوبارہ گنتی کے نوٹس کو کالعدم قرار دے دیا۔دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ علی … Continue reading لاہور کے حلقہ پی پی 161 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ کالعدم قرار →

آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلجوک بیرکتار اوغلو نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گ
Khabrain Group Pakistan

آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلجوک بیرکتار اوغلو نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلجوک بیرکتار اوغلو نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ … Continue reading آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال →

چینی خلائی جہاز پاکستان سے سامان لے کر چاند پر جائے گا

چین آئندہ دنوں میں ایک روبوٹک خلائی جہاز چاند پر بھیجنے والو ہے جو پاکستان سمیت مختلف ممالک کے پے لوڈز چاند پر پہنچائے گا، یہ مشن چینی عملے کی چ
Khabrain Group Pakistan

چینی خلائی جہاز پاکستان سے سامان لے کر چاند پر جائے گا

چین آئندہ دنوں میں ایک روبوٹک خلائی جہاز چاند پر بھیجنے والو ہے جو پاکستان سمیت مختلف ممالک کے پے لوڈز چاند پر پہنچائے گا، یہ مشن چینی عملے کی چاند پر لینڈنگ اور قمری جنوبی قطب پر بیس بنانے کی راہ ہموار کرے گا۔ چین نے2007 میں اپنا پہلا مشن ”چانگ ای“ روانہ کیا … Continue reading چینی خلائی جہاز پاکستان سے سامان لے کر چاند پر جائے گا →

نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

میاں نواز شریف کا چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل کر لیا ۔ نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے
Khabrain Group Pakistan

نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

میاں نواز شریف کا چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل کر لیا ۔ نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں ۔ ذرائع … Continue reading نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ →

شہباز حکومت نے 190 ملین پاونڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے

شہبازحکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاونڈ کرپشن کیس سے منسلک آٹھ افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیئ
Khabrain Group Pakistan

شہباز حکومت نے 190 ملین پاونڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے

شہبازحکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاونڈ کرپشن کیس سے منسلک آٹھ افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیئے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے نکالے گئے ناموں میں اعظم خان سواتی، راجہ منظور کیانی، عارف رحیم، نوید اکبر، سکندر حیات، … Continue reading شہباز حکومت نے 190 ملین پاونڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے →

جناح ہاؤس حملہ: آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ میں آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گر
Khabrain Group Pakistan

جناح ہاؤس حملہ: آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ میں آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں 266 پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکان کے … Continue reading جناح ہاؤس حملہ: آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم →

علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم

  کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل می
Khabrain Group Pakistan

علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم

  کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ جرم ثابت … Continue reading علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم →

Get more results via ClueGoal