پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
newsare.net
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے تحریک انصاف کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد کر دی۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق جلسہ سے امن و امان خراب ہونے کا خپی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے تحریک انصاف کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد کر دی۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق جلسہ سے امن و امان خراب ہونے کا خدشہ ہوسکتا ہے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی صدر سیمابیہ طاہر نے کہا کہ حکومت عوامی سیلاب سے خوفزدہ ہے، اس فیصلہ کو ہائی کورٹ میں … Continue reading پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد → Read more