لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی
newsare.net
لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں پولیس مقابلے میں ایک کانسٹیبل شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا جب کہ فائرنگ کےتبادلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔ پولیس مقابلے کلاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی
لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں پولیس مقابلے میں ایک کانسٹیبل شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا جب کہ فائرنگ کےتبادلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔ پولیس مقابلے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو سروسز اسپتال منتقل کیا گیا۔ شہید اہلکار کی شناخت عمران حیدر کے نام سے ہوئی جب کہ مقابلے میں دلاور نامی کانسٹیبل زخمی … Continue reading لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی → Read more