مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
newsare.net
تل ابیب: مسجد اقصیٰ میں قربانی کی رسم کی ادائیگی کے لیے دنبے اور بکروں کو چھپا کر مسجد اقصیٰ لے جانے کی کوشش کے دوران 13 انتہا پسند یہودیوں کو گرفمسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
تل ابیب: مسجد اقصیٰ میں قربانی کی رسم کی ادائیگی کے لیے دنبے اور بکروں کو چھپا کر مسجد اقصیٰ لے جانے کی کوشش کے دوران 13 انتہا پسند یہودیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودیوں کے سخت گیر فرقہ کے انتہاپسند پیروکاروں نے مذہبی تعطیلات کے دوران بکرے اور دنبے … Continue reading مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار → Read more