وزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب جائیں گے
newsare.net
وزیر اعظم شہبازشریف کا اٹھائیس اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیوزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب جائیں گے
وزیر اعظم شہبازشریف کا اٹھائیس اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف 3 روز کیلئے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ شہباز شریف، پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق سعودی حکام … Continue reading وزیر اعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب جائیں گے → Read more