گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
newsare.net
گجرات: پنجاب کے علاقے گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں قائم عزیگجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
گجرات: پنجاب کے علاقے گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں قائم عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال کے زیر تعمیر سرجیکل وارڈ کی چھت اچانک منہدم ہوگئی جس کے بعد وہاں قیامت صغری کا منظر دیکھا گیا۔ عینی شاہدین کے … Continue reading گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق → Read more