اسلحہ اسمگلنگ کا الزام: وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے مشیر کا استعفیٰ منظور کرلیا
newsare.net
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مشیر اللہ دنو خان بھیو کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ جیکب آباد سے پکڑے گئے اسلحے کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزام لگناسلحہ اسمگلنگ کا الزام: وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے مشیر کا استعفیٰ منظور کرلیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مشیر اللہ دنو خان بھیو کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ جیکب آباد سے پکڑے گئے اسلحے کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزام لگنے کے بعد اپنے استعفے کا اعلان کرنے والے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اللہ دنو خان بھیو کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ اللہ ڈنو خان بھیو وزیراعلی … Continue reading اسلحہ اسمگلنگ کا الزام: وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے مشیر کا استعفیٰ منظور کرلیا → Read more