Pakistan



ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں “نام نہاد تجربہ” قرار

سابق کرکٹر و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے نیوزی لینڈ کی ایوریج ٹیم کیخلاف شکست پر تبدیلیوں کو “نام نہاد تجربہ” قرار دیدیا

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنے مرحوم شوہر کی وراثت سے حصہ لینے کے لیے وکیل سے رابطہ کرل
Khabrain Group Pakistan

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنے مرحوم شوہر کی وراثت سے حصہ لینے کے لیے وکیل سے رابطہ کرلیا۔ عامر لیاقت حسین کی زندگی میں اُن کی نازیبا ویڈیوز لیک والی اُن کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ طویل عرصے بعد منظرِ عام پر … Continue reading دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان →

08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا گئی

لاہور: پنجاب پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آٹھ سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور پولیس کو آٹھ سالہ بچی
Khabrain Group Pakistan

08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا گئی

لاہور: پنجاب پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آٹھ سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور پولیس کو آٹھ سالہ بچی کوثر بی بی کو موضع طفلی کے رہائشی ندیم ولد فقیر بخش کو بدلہ صلح / ونی کرنے کی اطلاع ملی تھی، پولیس نے فوری کارروائی … Continue reading 08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا گئی →

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 2322ڈالر کی سطح پر آ گئیں

 کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے
Khabrain Group Pakistan

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 2322ڈالر کی سطح پر آ گئیں

 کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 2322ڈالر کی سطح پر آ گئیں۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں بڑے اضافے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں قوت خرید متاثر ہونے اور فروخت میں کمی … Continue reading بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 2322ڈالر کی سطح پر آ گئیں →

حج ویزا پالیسی : سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے سے نئے ضوابط کا اعلان کیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ ویزہ کے تحت صرف جدہ، مدینہ اور مکہ مکرمہ
Khabrain Group Pakistan

حج ویزا پالیسی : سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے سے نئے ضوابط کا اعلان کیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ ویزہ کے تحت صرف جدہ، مدینہ اور مکہ مکرمہ کے شہروں کے سفر کی اجازت ہوگی۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق یہ ویزا خصوصی طور پر 2024 میں … Continue reading حج ویزا پالیسی : سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا →

وہ سستے اجزاء جو چوہوں کو آپ کے باغ سے دور رکھیں گے

باغات, جنگلی حیات کی بہت سی اقسام کے جانوروں کے ساتھ لازم وملزوم ہیں ، تاہم ، ایک ایسا ہے لنگلی حیات ہے، جسے آپ وہاں نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ اور
Khabrain Group Pakistan

وہ سستے اجزاء جو چوہوں کو آپ کے باغ سے دور رکھیں گے

باغات, جنگلی حیات کی بہت سی اقسام کے جانوروں کے ساتھ لازم وملزوم ہیں ، تاہم ، ایک ایسا ہے لنگلی حیات ہے، جسے آپ وہاں نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ اور وہ ہے ”چوہے“۔ چوہوں کے ذریعے سبزیوں کو نقصان پہنچنا باغ کے عام مسائل میں سے ایک ہے۔ بدقسمتی سے چوہے باغات کو اپنا … Continue reading وہ سستے اجزاء جو چوہوں کو آپ کے باغ سے دور رکھیں گے →

میڈونا کے کنسرٹ میں فری انٹری پر 16 لاکھ شائقین کی آمد

ہفتے کے روز میڈونا کے مفت کنسرٹ کے لیے برازیل کے کوپاکابانا کے ساحل پر دس لاکھ سے زیادہ لوگوں کاہجوم دیکھا گیا۔ میڈونا کے ورلڈ ٹور کے اختتامی جش
Khabrain Group Pakistan

میڈونا کے کنسرٹ میں فری انٹری پر 16 لاکھ شائقین کی آمد

ہفتے کے روز میڈونا کے مفت کنسرٹ کے لیے برازیل کے کوپاکابانا کے ساحل پر دس لاکھ سے زیادہ لوگوں کاہجوم دیکھا گیا۔ میڈونا کے ورلڈ ٹور کے اختتامی جشن کو دیکھنے کے لیے گرمی کو بھی خاطر میں نہ لائے۔ 65 سالہ گلوکار نے کہا، ”ریو، یہاں ہم دنیا کی سب سے خوبصورت جگہ … Continue reading میڈونا کے کنسرٹ میں فری انٹری پر 16 لاکھ شائقین کی آمد →

پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مرو
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا دونوں ہی چیئرمین پی اے سی بننے کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی … Continue reading پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ →

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملہ؛ 1 ہلاک اور 4 زخمی

سری نگر : جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں بھارتی فضائیہ کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کش
Khabrain Group Pakistan

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملہ؛ 1 ہلاک اور 4 زخمی

سری نگر : جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں بھارتی فضائیہ کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کے قافلے میں شامل ایک گاڑی پر چاروں اطراف سے گھیر کر اندھا دھند گولیاں برسادی گئیں۔ یہ حملہ اتنا اچانک اور … Continue reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملہ؛ 1 ہلاک اور 4 زخمی →

حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، اب پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا۔ وفاقی دا
Khabrain Group Pakistan

حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، اب پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت میں پاکستان سعودی سرمایہ کاری فورم 2024ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ معاشی اصلاحات حکومت کا ترجیحی … Continue reading حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، وزیر خزانہ →

کراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحق

کراچی: کورنگی بلال کالونی میں منشیات فروشوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 2 دوستوں کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق مقتولین اپنی دکانی
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحق

کراچی: کورنگی بلال کالونی میں منشیات فروشوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 2 دوستوں کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق مقتولین اپنی دکانیں بند کر کے گھر جا رہے تھے کہ گھات لگائے ملزمان نے موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر انہیں نیچے گرایا ، ایک درجن سے زائد گولیاں … Continue reading کراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحق →

پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور

 اسلام آباد: عدالت نے پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما پرویز الٰہ
Khabrain Group Pakistan

پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور

 اسلام آباد: عدالت نے پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو 15 روز … Continue reading پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور →

کراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

 لاہور: وفاقی وزیر داخلہ نے کراچی اور لاہور میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹ
Khabrain Group Pakistan

کراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

 لاہور: وفاقی وزیر داخلہ نے کراچی اور لاہور میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ عوام کی سہولت دینے کےلیے نادرا میگا سینٹرز کی طرح اب لاہوراورکراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24گھنٹے … Continue reading کراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ →

ایشیائی اور بحرالکاہل کے ممالک معمر افراد کی فلاح و بہبود میں ناکام

کراچی: ایشیا میں معمر افراد کی زندگیاں بہت سے مسائل سے دوچار ہیں، جن میں معمولی پنشن، صحت کی ناقص سہولیات، غربت، معاشی اور سماجی کمزوریاں، ضرور
Khabrain Group Pakistan

ایشیائی اور بحرالکاہل کے ممالک معمر افراد کی فلاح و بہبود میں ناکام

کراچی: ایشیا میں معمر افراد کی زندگیاں بہت سے مسائل سے دوچار ہیں، جن میں معمولی پنشن، صحت کی ناقص سہولیات، غربت، معاشی اور سماجی کمزوریاں، ضروری خدمات کی عدم فراہمی سمیت دیگر مسائل شامل ہیں۔ ایشیاء اور بحرالکاہل کے ممالک اپنے معمر شہریوں کو باعزت طور پر شہری خدمات فراہم کرنے سے قاصر ہیں، … Continue reading ایشیائی اور بحرالکاہل کے ممالک معمر افراد کی فلاح و بہبود میں ناکام →

نیپرا، اوور بلنگ پر افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور

اسلام آباد: نیشنل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے اوور بلنگ پر3سال کی سزا کا بل منظور کر لیا۔ وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری
Khabrain Group Pakistan

نیپرا، اوور بلنگ پر افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور

اسلام آباد: نیشنل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے اوور بلنگ پر3سال کی سزا کا بل منظور کر لیا۔ وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے بتایاکہ قومی اسمبلی نے ڈسکوز میں اووربلنگ پر قانون سازی کی منظوری دیدی ہے، نیپرا ایکٹ میں ترمیم سے ایک اور وعدہ پورا کر دیا، ترمیمی شق سے … Continue reading نیپرا، اوور بلنگ پر افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور →

اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم

کراچی: پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ترقی پذیر رکن ملکوں کیلیے 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز مختص کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جب کہ یہ اضاف
Khabrain Group Pakistan

اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم

کراچی: پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ترقی پذیر رکن ملکوں کیلیے 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز مختص کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جب کہ یہ اضافی فنڈز آئندہ 10سالوں میں موسمیاتی تبدیلی، آبی و غذائی عدم تحفظ اور غربت جیسے ابھرتے چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے ہوں گے۔ جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی … Continue reading اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم →

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر9 مئی 2024 کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئ
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر9 مئی 2024 کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر 9 مئی 2024 کو ہر صوبائی اسمبلی … Continue reading پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا →

میری والدہ میری پیدائش سے خوش نہیں تھیں، اقراء عزیز کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ ان کی پیدائش سے خوش نہیں تھیں کیوں کہ انہیں ایک بیٹے کی امید تھی۔ ایک نجی ٹ
Khabrain Group Pakistan

میری والدہ میری پیدائش سے خوش نہیں تھیں، اقراء عزیز کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ ان کی پیدائش سے خوش نہیں تھیں کیوں کہ انہیں ایک بیٹے کی امید تھی۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ یہ خوش نہ ہونے کی بات ان کی والدہ نے خود انہیں بتائی … Continue reading میری والدہ میری پیدائش سے خوش نہیں تھیں، اقراء عزیز کا انکشاف →

مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان

 اسلام آباد: حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے درمیان وزراتوں کی تقسیم کے حوالے سے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئ
Khabrain Group Pakistan

مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان

 اسلام آباد: حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے درمیان وزراتوں کی تقسیم کے حوالے سے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان ہے۔ مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کے درمیان جاری مذاکرات سے آگاہ … Continue reading مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان →

اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے اور اداکار آدتیہ رائے کپور کے بریک اَپ کو تقریباََ ایک ماہ ہوگیا۔ بھارتی میڈی
Khabrain Group Pakistan

اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے اور اداکار آدتیہ رائے کپور کے بریک اَپ کو تقریباََ ایک ماہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی قریبی دوست نے بتایا کہ اس جوڑی کے درمیان تقریباََ ایک ماہ قبل بریک اَپ ہوگیا تھا لیکن دونوں نے اس … Continue reading اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا →

اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ

بنجول: نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اوربلاتعطل انسانی امدادکیلئےمل کرکام کریں۔ او آئی س
Khabrain Group Pakistan

اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ

بنجول: نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اوربلاتعطل انسانی امدادکیلئےمل کرکام کریں۔ او آئی سی اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی وحشیانہ حملوں پر گہری تشویش کااظہار کیا۔ وزیرخارجہ نے خودمختارفلسطینی ریاست اوراقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کیلئےحمایت کا اعادہ بھی … Continue reading اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ →

جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن

کراچی: وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ہر اچھے کام میں حکومت کے ساتھ ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باتوں س
Khabrain Group Pakistan

جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن

کراچی: وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ہر اچھے کام میں حکومت کے ساتھ ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باتوں سے نہیں عملی طور پر ٹرانسپورٹ سیکٹر کو پیروں پر کھڑا کرنا ہے، ریڈ لائن بہت اہم منصوبہ ہے، حکومت کام کررہی ہے اور کرنے … Continue reading جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن →

ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کرکٹرز کیلئے بڑے انعام کا اعلان کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن کے دورا
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کرکٹرز کیلئے بڑے انعام کا اعلان کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن کے دوران کھلاڑیوں سے ملاقات میں محسن نقوی نے ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں ہر کھلاڑی کو 1، 1 لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا →

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کی گاڑی ایک گہری کھائی میں گر کر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہو
Khabrain Group Pakistan

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کی گاڑی ایک گہری کھائی میں گر کر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی۔ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے قابو سے باہر … Continue reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیں →

چند دنوں میں پاک چین اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع

اسلام آباد: چند دنوں میں پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع ہیں۔ پاکستان اور چین اگلے تین ہفتوں کے دوران معاشی، سیاسی اور تزوی
Khabrain Group Pakistan

چند دنوں میں پاک چین اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع

اسلام آباد: چند دنوں میں پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع ہیں۔ پاکستان اور چین اگلے تین ہفتوں کے دوران معاشی، سیاسی اور تزویراتی تعلقات کو مزید گہرا بنانے کے لیے اعلیٰ سطح کے روابط اور ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کریں گے۔ ملاقاتوں کے پہلے مرحلے میں پاک چین سٹریٹجک ڈائیلاگ … Continue reading چند دنوں میں پاک چین اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع →

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب

اسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب کرلیا گیا۔ گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات جا
Khabrain Group Pakistan

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب

اسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب کرلیا گیا۔ گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہے، گندم بحران پر تحقیقات کیلیے قائم کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کے روز ہوا تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے مختلف آپشن زیر غور ہیں، ذرائع کے مطابق تحقیقات کے بعد … Continue reading گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب →

کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل

ٹورنٹو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کی گرفتاری پر ردعمل میں کہا ہے کہ
Khabrain Group Pakistan

کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل

ٹورنٹو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کی گرفتاری پر ردعمل میں کہا ہے کہ کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے۔ کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن (سی بی سی) کے مطابق ٹورنٹو میں سکھ ورثہ و ثقافت کی ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے … Continue reading کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل →

مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، عماد وسیم

لاہور: آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ انہیں اور محمد عامر کو کپتان بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے اور محمد عامر
Khabrain Group Pakistan

مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، عماد وسیم

لاہور: آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ انہیں اور محمد عامر کو کپتان بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، وہ پاکستان ٹیم کے کپتان اور ہم سب انھیں سپورٹ کرتے ہیں، بابر شاید اسی لیے … Continue reading مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، عماد وسیم →

گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے

لاہور: گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے۔ وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے، ان دونو
Khabrain Group Pakistan

گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے

لاہور: گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے۔ وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے، ان دونوں آئی پی ایل مصروفیات کی وجہ سے بھارت میں موجود سابق پروٹیز اسٹار نے اپنے پلانز سے آگاہ کیا۔ یکجا ہوکر ویڈیو کال پر بات کرنے … Continue reading گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے →

شمال سے جنوب! غزہ “مکمل قحط” کا شکار ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی غزہ “مکمل قحط” کا شکار ہوگیا ہے اور یہ جنوب کو بھی اپنی لپیٹ م
Khabrain Group Pakistan

شمال سے جنوب! غزہ “مکمل قحط” کا شکار ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی غزہ “مکمل قحط” کا شکار ہوگیا ہے اور یہ جنوب کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے سربراہ سنڈی میک کین نے بتایا کہ … Continue reading شمال سے جنوب! غزہ “مکمل قحط” کا شکار ہے، اقوام متحدہ →

سویلینز کا خصوصی عدالتوں میں ٹرائل: 20 افراد کے مقدمات میں کئے گئے فیصلوں کو سپریم کورٹ میں جمع کروائیں، حکم نامہ

سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملہ پر سپریم کورٹ نے 24 اپریل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ حکمنامے میں کہا گیا ہ
Khabrain Group Pakistan

سویلینز کا خصوصی عدالتوں میں ٹرائل: 20 افراد کے مقدمات میں کئے گئے فیصلوں کو سپریم کورٹ میں جمع کروائیں، حکم نامہ

سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملہ پر سپریم کورٹ نے 24 اپریل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ سماعت کے آغاز پر اٹارنی جنرل کی جانب سے 20 رہا ہونے والے افراد کی فہرست جمع کروائی گئی، تمام وکلا نے عدالت سے … Continue reading سویلینز کا خصوصی عدالتوں میں ٹرائل: 20 افراد کے مقدمات میں کئے گئے فیصلوں کو سپریم کورٹ میں جمع کروائیں، حکم نامہ →

وزیراعلیٰ بلوچستان اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے کامیاب مذاکرات کے بعد بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز نے صوبے کی تمام شاہراہوں پر جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردی
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ بلوچستان اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے کامیاب مذاکرات کے بعد بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز نے صوبے کی تمام شاہراہوں پر جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز نے اضافی چیک پوسٹ اور جابجا مسافر گاڑیوں کو روکنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہیں بند کردی تھیں۔ احتجاج کے باعث ٹریفک معطل … Continue reading وزیراعلیٰ بلوچستان اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان →

فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت

 پشاور: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا، تقریب میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے شرک
Khabrain Group Pakistan

فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت

 پشاور: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا، تقریب میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے شرکت نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم کنڈی سے گورنر کے عہدے کا … Continue reading فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت →

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کردہ ناموں کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس ن
Khabrain Group Pakistan

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کردہ ناموں کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منظوری کے بعد جعفر خان مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا گیا ہے۔ اسی طرح صدر مملکت کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم … Continue reading صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی →

پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی تاریخیں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں۔ ایکسپریس نیو
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی تاریخیں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی پی ایل سے متصادم تاریخوں پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزرز نے اعتراض اٹھایا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے … Continue reading پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں →

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشتگرد ہلاک کر دیے سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا،
Khabrain Group Pakistan

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشتگرد ہلاک کر دیے سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا، آپریشن کے دوران فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد مارے گئے ہیں … Continue reading سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک →

Get more results via ClueGoal