Pakistan



لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا

لاہور میں ہونے والی انسانی حقوق کی کانفرنس میں فلسطین کے حامی نوجوانوں نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران رکاوٹیں ڈالیں اور غزہ کے عوام کی حمایت می

بشام حملے کے دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بشام حملے کے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانےافغانستان سے ملتے ہیں۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے
Khabrain Group Pakistan

بشام حملے کے دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بشام حملے کے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانےافغانستان سے ملتے ہیں۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں واضح کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی میں افغان باشندے ملوث … Continue reading بشام حملے کے دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ →

اسلام آباد پولیس نے عام افراد کا ریڈ زون میں داخلہ بند کردیا

اسلام آباد: پولیس نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر عام افراد کا ریڈ زون میں داخلہ بند کردیا۔ پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستوں پر کنٹین
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد پولیس نے عام افراد کا ریڈ زون میں داخلہ بند کردیا

اسلام آباد: پولیس نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر عام افراد کا ریڈ زون میں داخلہ بند کردیا۔ پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستوں پر کنٹینرز رکھ دئیے گئے ہیں اور ریڈ زون میں کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو داخل ہونے سے روکا جارہا ہے۔ پولیس ذرائع کا … Continue reading اسلام آباد پولیس نے عام افراد کا ریڈ زون میں داخلہ بند کردیا →

میٹ گالا 2024، عالیہ بھٹ نے شرکت کیلئے کتنے ڈالرز ادا کیے؟

نیویارک: دُنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹ میٹ گالا 2024 کا میلہ سج گیا ہے جس میں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی شرکت کی۔ نیویارک کے میوزیم آف آرٹ م
Khabrain Group Pakistan

میٹ گالا 2024، عالیہ بھٹ نے شرکت کیلئے کتنے ڈالرز ادا کیے؟

نیویارک: دُنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹ میٹ گالا 2024 کا میلہ سج گیا ہے جس میں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی شرکت کی۔ نیویارک کے میوزیم آف آرٹ میں منعقد ہونے والے اس فیشن ایونٹ میں ہر سال ایک خاص تھیم رکھی جاتی ہے اور اس ایونٹ میں شرکت کرنے والی دُنیا … Continue reading میٹ گالا 2024، عالیہ بھٹ نے شرکت کیلئے کتنے ڈالرز ادا کیے؟ →

9 مئی ممکنہ احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے

راولپنڈی: پولیس نے آج 9 مئی کو ممکنہ احتجاج کے پیش نظر پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی۔ پی ٹی آئ
Khabrain Group Pakistan

9 مئی ممکنہ احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے

راولپنڈی: پولیس نے آج 9 مئی کو ممکنہ احتجاج کے پیش نظر پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی۔ پی ٹی آئی رہنما میاں عمران حیات کے گھر پر راولپنڈی پولیس نے چھاپا مارا، تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے، جس کے بعد پولیس … Continue reading 9 مئی ممکنہ احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے →

بشریٰ بی بی کو جیل میں پروٹیکشن دینا ریاست کی ذمے داری ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاری کردیا، جس میں عدالت نے کہا کہ
Khabrain Group Pakistan

بشریٰ بی بی کو جیل میں پروٹیکشن دینا ریاست کی ذمے داری ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاری کردیا، جس میں عدالت نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو جیل میں پروٹیکشن دینا ریاست کی ذمے داری ہے۔ ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 15 صفحات … Continue reading بشریٰ بی بی کو جیل میں پروٹیکشن دینا ریاست کی ذمے داری ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ →

پی ایس ایل9؛ منافع اور نقصانات کی ابتدائی تفصیل منظر عام پر آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نویں ایڈیشن سے والے منافع اور نقصانات کی ابتدائی تفصیل منظر عام پر آگئی۔ مجموعی طور پر سینٹرل انکم پول میں 7 ارب رو
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل9؛ منافع اور نقصانات کی ابتدائی تفصیل منظر عام پر آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نویں ایڈیشن سے والے منافع اور نقصانات کی ابتدائی تفصیل منظر عام پر آگئی۔ مجموعی طور پر سینٹرل انکم پول میں 7 ارب روپے سے زائد رقم جمع ہوگی، ہر فرنچائز کے حصے میں 98 کروڑ روپے سے زائد رقم آئے گی، البتہ کھلاڑیوں کے معاوضے، ہوٹل میں قیام، … Continue reading پی ایس ایل9؛ منافع اور نقصانات کی ابتدائی تفصیل منظر عام پر آگئی →

نورالحسن ”صلاح الدین ایوبی“ کی کاسٹ میں شامل ہوگئے

نور الحسن ایک شاندار پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکار اور میزبان ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز پی ٹی وی کے چند مقبول ڈراموں سے کیا۔ جن می
Khabrain Group Pakistan

نورالحسن ”صلاح الدین ایوبی“ کی کاسٹ میں شامل ہوگئے

نور الحسن ایک شاندار پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکار اور میزبان ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز پی ٹی وی کے چند مقبول ڈراموں سے کیا۔ جن میں ”فن گاما“، ”کالج جینز“ اور ”رانگ نمبرز“ شامل ہیں۔ نور الحسن کے دیگر قابل ذکر ڈراموں میں ”اب کے ساون برس گا“، ”عشق جلیبی“، ”آنگن“، … Continue reading نورالحسن ”صلاح الدین ایوبی“ کی کاسٹ میں شامل ہوگئے →

ویزہ میں تاخیر؛ عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

ویزا میں تاخیر کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ ا
Khabrain Group Pakistan

ویزہ میں تاخیر؛ عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

ویزا میں تاخیر کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ آئرلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم نے ڈبلن میں ڈیرے ڈال دیئے ہیں تاہم ویزہ جاری نہ ہونے کی وجہ سے محمد عامر تاحال پاکستان میں … Continue reading ویزہ میں تاخیر؛ عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک →

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کو بم سے اڑا دیا

شمالی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کو بم سے اڑا دیا ضلعی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ شمالی وزیرستان میں بچیوں کے اسکول کو ب
Khabrain Group Pakistan

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کو بم سے اڑا دیا

شمالی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کو بم سے اڑا دیا ضلعی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ شمالی وزیرستان میں بچیوں کے اسکول کو بم سے اڑا دیا گیا ہے، نجی اسکول شوہ درازندہ کورات گئے بارودی مواد سے تباہ کیا گیا۔ ڈی پی او کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری … Continue reading شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کو بم سے اڑا دیا →

اہلیہ کا اتنا خوف! کرسٹیانو رونالڈو کی اپنی بیوی سے خوف کھانے کی ویڈیو وائرل

سعودی کلب کا حصہ بننے والے معروف عالمی فٹبالر جہاں دنیا بھر میں اپنی کارکردگی کی بدولت مقبول ہیں، وہیں ان کی فیملی کی وجہ سے بھی وہ میڈیا کی توج
Khabrain Group Pakistan

اہلیہ کا اتنا خوف! کرسٹیانو رونالڈو کی اپنی بیوی سے خوف کھانے کی ویڈیو وائرل

سعودی کلب کا حصہ بننے والے معروف عالمی فٹبالر جہاں دنیا بھر میں اپنی کارکردگی کی بدولت مقبول ہیں، وہیں ان کی فیملی کی وجہ سے بھی وہ میڈیا کی توجہ خوب سمیٹ لیتے ہیں۔ تاہم ان دنون کرسٹیانو رونلڈو اور ان کی اہلیہ کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ خوب سمیٹ … Continue reading اہلیہ کا اتنا خوف! کرسٹیانو رونالڈو کی اپنی بیوی سے خوف کھانے کی ویڈیو وائرل →

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشن

کینیڈا کو شکست دیکر پاکستان سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کیلئے فیورٹ ہوگیا۔ ملائشیا کے شہر آئپوہ میں جاری سلطان اذلان شا
Khabrain Group Pakistan

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشن

کینیڈا کو شکست دیکر پاکستان سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کیلئے فیورٹ ہوگیا۔ ملائشیا کے شہر آئپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 سے شکست دی، کھیل کے پانچویں منٹ میں سین ڈیوس نے گول اسکور کیا جبکہ 17ویں منٹ میں ہربر سدھو نے … Continue reading اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشن →

2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، کاکڑ کے فارم 47 سے متعلق بیان کے بعد وفاقی حکومت سے کیا
Khabrain Group Pakistan

2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، کاکڑ کے فارم 47 سے متعلق بیان کے بعد وفاقی حکومت سے کیا مذاکرات ہوسکتے ہیں؟ ن لیگ کے لوگوں نے بتایا تھا کہ جب تک فائز عیسیٰ چیف جسٹس نہیں بنتا نہ الیکشن ہوں … Continue reading 2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، عمران خان →

افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 6 ہلاک اور 8 زخمی

کابل: افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اُس وقت دھماکا ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔ عا
Khabrain Group Pakistan

افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 6 ہلاک اور 8 زخمی

کابل: افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اُس وقت دھماکا ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق موٹر سائیکل میں بارودی مواد بھرا ہوا تھا جسے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے اُڑایا گیا۔ دھماکا اتنا زور د ار … Continue reading افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 6 ہلاک اور 8 زخمی →

یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار

یوکرینی صدر ولودیمر زیلنسکی اور دیگر اعلیٰ فوجی عہدیداروں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی عین موقع پر پکڑی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قتل ک
Khabrain Group Pakistan

یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار

یوکرینی صدر ولودیمر زیلنسکی اور دیگر اعلیٰ فوجی عہدیداروں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی عین موقع پر پکڑی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قتل کی یہ سازش روس یا کوئی اور دشمن ملک میں نہیں بلکہ یوکرین میں ہی صدر سمیت اعلیٰ حکام کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے والے اسٹیٹ گارڈز کے … Continue reading یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار →

معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں

معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھر اپنے چست لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں۔ سونیا کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں و
Khabrain Group Pakistan

معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں

معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھر اپنے چست لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں۔ سونیا کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اپنے کندھوں پر اسکارف تھامے ہوئے چل رہی تھیں۔انہیں حال ہی میں ایک تقریب میں باڈی کون سلیٹ لباس میں بھی دیکھا گیا … Continue reading معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں →

بھارتی فضائی کمپنی کے عملے کے متعدد افراد ‘اچانک بیمار’ ، 86 پروازیں منسوخ

تصور کریں کہ آپ فضائی سفر کرنا چاہتے ہیں اور ٹکٹ بھی لے چکے ہیں مگر ائیر پورٹ پہنچنے علم ہو کہ طیارے کا عملہ بیمار ہونے کے باعث پرواز منسوخ کر د
Khabrain Group Pakistan

بھارتی فضائی کمپنی کے عملے کے متعدد افراد ‘اچانک بیمار’ ، 86 پروازیں منسوخ

تصور کریں کہ آپ فضائی سفر کرنا چاہتے ہیں اور ٹکٹ بھی لے چکے ہیں مگر ائیر پورٹ پہنچنے علم ہو کہ طیارے کا عملہ بیمار ہونے کے باعث پرواز منسوخ کر دی گئی ہے، تو کیا ہوگا؟ ایسا بھارت میں دیکھنے میں آیا جہاں ایک فضائی کمپنی کے عملے کے متعدد افراد اچانک بیماری … Continue reading بھارتی فضائی کمپنی کے عملے کے متعدد افراد ‘اچانک بیمار’ ، 86 پروازیں منسوخ →

لاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے تصادم

لاہور: وکلاء نے مطالبات کے حق میں ایوان عدل سے ریلی نکالی تاہم ان کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے م
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے تصادم

لاہور: وکلاء نے مطالبات کے حق میں ایوان عدل سے ریلی نکالی تاہم ان کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے متعدد وکلاء کو گرفتار کرلیا۔ وکلا پر دہشتگری کے مقدمات اور سول عدالتوں کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں منتقلی کے خلاف لاہور بار ایسوسی ایشن … Continue reading لاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے تصادم →

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں، گورنر کے پی

لاڑکانہ: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے تو اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں۔ لاڑکانہ میں
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں، گورنر کے پی

لاڑکانہ: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے تو اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں۔ لاڑکانہ میں ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مزار پر جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ میری پوری … Continue reading وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں، گورنر کے پی →

وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزارت امورِ سمندر پار پاکستانی و ترقیِ افرادی قوت اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC)
Khabrain Group Pakistan

وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزارت امورِ سمندر پار پاکستانی و ترقیِ افرادی قوت اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) میں اصلاحات کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم نے ملک گیر تکنیکی و فنی تعلیم کو یکسان کرنے اور بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان اسکل کمپنی … Continue reading وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم →

قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے ڈبلن پہنچ گئی

آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ڈبلن پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ڈبلن میں آج آرام کرے گی جبکہ پاکست
Khabrain Group Pakistan

قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے ڈبلن پہنچ گئی

آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ڈبلن پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ڈبلن میں آج آرام کرے گی جبکہ پاکستان ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن 9 مئی کو شیڈول ہے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشلز 10، 12 اور 14 مئی کو ڈبلن میں … Continue reading قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے ڈبلن پہنچ گئی →

‘میٹ گالا’ میں عالیہ بھٹ کی لُک پر زارا نور بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں

لاہور:پاکستانی شوبز و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس بھی “میٹ گالا” میں عالیہ بھٹ کی لُک پر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔
Khabrain Group Pakistan

‘میٹ گالا’ میں عالیہ بھٹ کی لُک پر زارا نور بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں

لاہور:پاکستانی شوبز و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس بھی “میٹ گالا” میں عالیہ بھٹ کی لُک پر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔

حمائمہ ملک بھی ویب سیریز’ہیرا منڈی’ کے سحر میں مبتلا

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حمائمہ ملک کو بھی بھارتی ویب سیریز “ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار” نے اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ سن
Khabrain Group Pakistan

حمائمہ ملک بھی ویب سیریز’ہیرا منڈی’ کے سحر میں مبتلا

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حمائمہ ملک کو بھی بھارتی ویب سیریز “ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار” نے اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی نیٹ فلکس سیریز “ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار” نے ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر طوفان برپا کر دیا، اس سیریز نے ناصرف بھارتی بلکہ پاکستانی ناظرین … Continue reading حمائمہ ملک بھی ویب سیریز’ہیرا منڈی’ کے سحر میں مبتلا →

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، رفح میں زمینی آپریشن کے اسرائیلی ارادے پر چین کا اظہار تشویش

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مذاکرات کے باوجود رفح میں زمینی آپریشن کی ہٹ دھرمی تاحال برقرار ہے۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کو ختم کرنے کے
Khabrain Group Pakistan

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، رفح میں زمینی آپریشن کے اسرائیلی ارادے پر چین کا اظہار تشویش

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مذاکرات کے باوجود رفح میں زمینی آپریشن کی ہٹ دھرمی تاحال برقرار ہے۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کو ختم کرنے کے لیے رفح کراسنگ پر قبضہ اہم ہے، یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس پر فوجی دباؤ بڑھانا لازمی ہے۔ دوسری جانب رفح میں زمینی آپریشن شروع … Continue reading نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، رفح میں زمینی آپریشن کے اسرائیلی ارادے پر چین کا اظہار تشویش →

فون کمپنیاں موبائل پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی

ملک کی ٹیلی کام کمپنیوں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کر دیں
Khabrain Group Pakistan

فون کمپنیاں موبائل پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی

ملک کی ٹیلی کام کمپنیوں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کر دیں گے لیکن اس کام کے لیے ایک سے ڈیڑھ ہفتے کا وقت مانگا لیا۔ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر … Continue reading فون کمپنیاں موبائل پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی →

لاہور میں نان بائیوں کے انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم

لاہور میں نان بائیوں کےانتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، نان بائی ایسوسی ایشن نے آج کی ہڑتال ختم کردی۔ نان روٹی ایسوسی ایشن کے صدر کے مطابق متحدہ نا
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں نان بائیوں کے انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم

لاہور میں نان بائیوں کےانتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، نان بائی ایسوسی ایشن نے آج کی ہڑتال ختم کردی۔ نان روٹی ایسوسی ایشن کے صدر کے مطابق متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے کیونکہ ہمارے بیشتر مطالبات مان لئے گئے، کل تندور بند نہیں کریں گے۔ انہوں نے … Continue reading لاہور میں نان بائیوں کے انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم →

قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا

لاہور: قوس قزح کے رنگوں میں رنگی پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان سے باتیں کرنے لگا۔ پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی
Khabrain Group Pakistan

قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا

لاہور: قوس قزح کے رنگوں میں رنگی پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان سے باتیں کرنے لگا۔ پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ہلکے رنگوں والا لباس زیب تن کر کے فیشن کے متوالوں سے داد وصول کرلی۔ ڈرامہ ’تیرے بن‘ ، ’یہ رہا دل‘، ’انکار‘، ’پری زاد‘ اور ’ پیار … Continue reading قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا →

زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا

لاہور پاکستانی اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا۔ شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ زرنش خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارنن
Khabrain Group Pakistan

زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا

لاہور پاکستانی اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا۔ شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ زرنش خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی اور میزبان نے ان کی خوبصورتی اور جاذبیت سے متعلق راز جاننے کی کوشش کی۔ زرنش خان نے بتایا کہ جلد … Continue reading زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا →

سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے: امر خان

لاہور:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ امر خان نے اپنے دورہ بھارت کی دلچسپ کہانی سنا دی۔ پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتای
Khabrain Group Pakistan

سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے: امر خان

لاہور:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ امر خان نے اپنے دورہ بھارت کی دلچسپ کہانی سنا دی۔ پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پڑھائی کے دوران ہی مجھے یونیورسٹی کی جانب سے پڑوسی ملک بھارت جانے کا موقع حاصل ہوا تو میں خوشی سے نہال ہو گئی کیونکہ بچپن سے … Continue reading سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے: امر خان →

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد: پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس سلسلے میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی پالیسی فریم
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد: پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس سلسلے میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی پالیسی فریم ورک کے تحت پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ 4 سالہ نئے پروگرام کے لیے مذاکرات شروع کردیے ہیں۔ کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی پالیسی فریم ورک کے ذریعے عالمی … Continue reading پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع →

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی۔ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں انجری کا شکار ہونے والے آسٹریلوی کپت
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی۔ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں انجری کا شکار ہونے والے آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سُست روی کا شکار ہے، مچل مارش نے آج آسٹریلیا میں دستیاب پلیئرز کے ساتھ برسبین میں کیمپ میں شرکت کی تاہم … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ سے قبل مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی →

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست

اسلام آباد: بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب 88 کروڑ روپے اضافی وصول کرنے کی درخواست کردی جس کے بعد بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو
Khabrain Group Pakistan

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست

اسلام آباد: بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب 88 کروڑ روپے اضافی وصول کرنے کی درخواست کردی جس کے بعد بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ درخواست رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں میں کی گئی ہے، نیپرا 17 مئی کو اس درخواست کی سماعت … Continue reading بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست →

حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب: حزب اللہ نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں کم سے کم 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق حزب اللہ نے اسرائ
Khabrain Group Pakistan

حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب: حزب اللہ نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں کم سے کم 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل کے میتولا نامی شمالی قصبے میں ڈرون حملہ کیا۔ حملے میں اسرائیلی فوج کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں 2 … Continue reading حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک →

ٌپاکستان میں دہشتگردی کے شواہد افغانستان میں موجود پناہ گاہوں تک جاتے ہیں، آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل احمد شریف نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کے شواہد افغانستان میں موجود پناہ گاہوں تک جاتے ہیں۔ نیوز کانفرنس کے دو
Khabrain Group Pakistan

ٌپاکستان میں دہشتگردی کے شواہد افغانستان میں موجود پناہ گاہوں تک جاتے ہیں، آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل احمد شریف نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کے شواہد افغانستان میں موجود پناہ گاہوں تک جاتے ہیں۔ نیوز کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان اب بھی دہشت گردی سے نبرد آزما ہے، افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہورہی ہے اورحالیہ دہشت گردی کے تانے بانے … Continue reading ٌپاکستان میں دہشتگردی کے شواہد افغانستان میں موجود پناہ گاہوں تک جاتے ہیں، آئی ایس پی آر →

سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا

ریاض: بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع تجارتی بندرگاہ ینبع میں سعودی عرب اور امریکا کی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں ” فیئرس فیوری 24″ کا آغاز ہوگیا۔ عر
Khabrain Group Pakistan

سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا

ریاض: بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع تجارتی بندرگاہ ینبع میں سعودی عرب اور امریکا کی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں ” فیئرس فیوری 24″ کا آغاز ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ان مشقوں کا آغاز مغربی ریجن کے کمانڈر میجر جنرل پائلٹ احمد الدبیس اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر جنرل رچرڈ جے … Continue reading سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا →

ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند

اسلام آباد: ٹیلی کام کمپنیوں نے ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ ٹیلی کام کمپنیوں کی جان
Khabrain Group Pakistan

ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند

اسلام آباد: ٹیلی کام کمپنیوں نے ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یقین دہانی کرا دی گئی ہے کہ ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں 5 لاکھ 6 … Continue reading ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند →

Get more results via ClueGoal