پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے نئے قوانین بنانے کی تیاری شروع
newsare.net
پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن بل کی تیاری کے کام کا آغاز ہوگیا، جس سے خواتین، بچوں،اقلپاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے نئے قوانین بنانے کی تیاری شروع
پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن بل کی تیاری کے کام کا آغاز ہوگیا، جس سے خواتین، بچوں،اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق بل سے انتہاء پسندانہ رویوں اور دہشتگردی کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ ذرائع کا کہا ہے … Continue reading پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے نئے قوانین بنانے کی تیاری شروع → Read more