Pakistan



ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پا

آزاد کشمیر میں آج چوتھے روز بھی ہڑتال، معمولات زندگی متاثر

مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج آج چوتھے روز بھی جاری ہے، ہڑتال کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر ہے، اسکول
Khabrain Group Pakistan

آزاد کشمیر میں آج چوتھے روز بھی ہڑتال، معمولات زندگی متاثر

مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج آج چوتھے روز بھی جاری ہے، ہڑتال کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر ہے، اسکولز بند ہیں، متعدد اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل ہے جبکہ اشیائے خورو نوش کی قلت پیدا ہوگئی ہے، کئی روز سے معمولات زندگی مفلوج ہونے سے … Continue reading آزاد کشمیر میں آج چوتھے روز بھی ہڑتال، معمولات زندگی متاثر →

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی

حیدرآباد دکن: کنڑ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پاویترا جےرام کی کار کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اداکارہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ اُ
Khabrain Group Pakistan

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی

حیدرآباد دکن: کنڑ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پاویترا جےرام کی کار کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اداکارہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ اُن کے اہلخانہ شدید زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 12 مئی اتوار کے روز اداکارہ پاویترا جےرام اپنی بہن اور شوہر کے ہمراہ کرناٹک کے منڈیا … Continue reading بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی →

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کے کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ اطلا
Khabrain Group Pakistan

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کے کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق امکان ہے کہ 16 مئی سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 سے 9.50 … Continue reading پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان →

مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی

کراچی: سچل تھانے کی حدود سے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی جعلی نمبر پلیٹ والی ریو جیپ مسلح ملزمان چھین کر فرار ہوگئے اور محافظ پولیس اہلکار کے ہاتھ
Khabrain Group Pakistan

مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی

کراچی: سچل تھانے کی حدود سے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی جعلی نمبر پلیٹ والی ریو جیپ مسلح ملزمان چھین کر فرار ہوگئے اور محافظ پولیس اہلکار کے ہاتھ اور آنکھوں میں پٹیاں باندھ کر ناردرن بائی پاس پر پھینک کر فرار ہوگئے۔ سچل پولیس نے سابق ڈی آئی جی ڈاکٹر سائیں رکھیو … Continue reading مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی →

مٹیاری : قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، 5 جاں بحق، 15 زخمی

مٹیاری میں قومی شاہراہ پر مسافرکوچ اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں
Khabrain Group Pakistan

مٹیاری : قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، 5 جاں بحق، 15 زخمی

مٹیاری میں قومی شاہراہ پر مسافرکوچ اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق 5 افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو مٹیاری اور حیدرآباد منتقل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ پنجاب سے کراچی جا … Continue reading مٹیاری : قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، 5 جاں بحق، 15 زخمی →

آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال : وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہبازشریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف
Khabrain Group Pakistan

آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال : وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہبازشریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس آج صبح وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت اور وزارت داخلہ کے نمائندوں سمیت دیگر اہم حکام شریک ہوں گے … Continue reading آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال : وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس آج ہوگا →

سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول

 لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی بحران ہے اور سیاسی جماعتیں ایک دوسرے سے بات نہیں کر
Khabrain Group Pakistan

سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول

 لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی بحران ہے اور سیاسی جماعتیں ایک دوسرے سے بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا۔ لاہور میں بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے موضوع پر منعقدہ سمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی بلاول … Continue reading سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول →

عامر خان کو 25 برس بعد بھی ’سرفروش‘ میں اپنے کردار پر پچھتاوا کیوں ہے؟

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے کہا ہے کہ انہیں بلاک بسٹر فلم ’سرفروش‘ میں پولیس افسر کے کردار پر آج تک پچھتاوا ہے۔ 2000 میں ریلیز ہونے وا
Khabrain Group Pakistan

عامر خان کو 25 برس بعد بھی ’سرفروش‘ میں اپنے کردار پر پچھتاوا کیوں ہے؟

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے کہا ہے کہ انہیں بلاک بسٹر فلم ’سرفروش‘ میں پولیس افسر کے کردار پر آج تک پچھتاوا ہے۔ 2000 میں ریلیز ہونے والی فلم کے 25 برس مکمل ہونے پر ایک خصوصی اسکریننگ کی گئی جس میں عامر خان، نصیرالدین شاہ اور سونالی باندرے نے خصوصی شرکت کی۔ … Continue reading عامر خان کو 25 برس بعد بھی ’سرفروش‘ میں اپنے کردار پر پچھتاوا کیوں ہے؟ →

دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئر لینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابر

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلٸے 91 رنز کا ہدف دیا تھا ، نیوزی لینڈ کی پوری ٹ
Khabrain Group Pakistan

دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئر لینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابر

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلٸے 91 رنز کا ہدف دیا تھا ، نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 18.1 اوورز میں 90 رنز بنا کر آؤٹ پو گئی تھی، 5 میچز کی سیریز میں پاکستان کو 0-1سے برتری حاصل … Continue reading دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئر لینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابر →

لکی مروت میں جاری آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل، دو دہشت گرد ہلاک

پشاور: لکی مروت میں سیکورٹی فورسیز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل ہوگیا، آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ تین دہشت گر
Khabrain Group Pakistan

لکی مروت میں جاری آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل، دو دہشت گرد ہلاک

پشاور: لکی مروت میں سیکورٹی فورسیز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل ہوگیا، آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ تین دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت پولیس اور سیکورٹی فورسیز کا 10 مئی کی شب 08 بجے شروع ہونا والا آپریشن جوکہ … Continue reading لکی مروت میں جاری آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل، دو دہشت گرد ہلاک →

3 ہزار 500 نان فائلرز کی سمز بلاک، مزید کیخلاف کارروائی کی تیاری

ٹیلی کام آپریٹرز نے 5 ہزار کے قریب نان فائلرز کو خبردار کرتے ہوئے پیغامات بھیجوا دیئے۔ ذرائع کے مطابق ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک کر
Khabrain Group Pakistan

3 ہزار 500 نان فائلرز کی سمز بلاک، مزید کیخلاف کارروائی کی تیاری

ٹیلی کام آپریٹرز نے 5 ہزار کے قریب نان فائلرز کو خبردار کرتے ہوئے پیغامات بھیجوا دیئے۔ ذرائع کے مطابق ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی کام آپریٹرز نے ایف بی آر کو بلاک کی جانے والی ساڑھے تین ہزار سمز کی تفصیلات بھی پیش کر … Continue reading 3 ہزار 500 نان فائلرز کی سمز بلاک، مزید کیخلاف کارروائی کی تیاری →

یونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیا

ایتھنز: یونان میں ایک پاکستانی نے محض سونے کی جگہ پر ہونے والے جھگڑے پر دوسرے پاکستانی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مط
Khabrain Group Pakistan

یونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیا

ایتھنز: یونان میں ایک پاکستانی نے محض سونے کی جگہ پر ہونے والے جھگڑے پر دوسرے پاکستانی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے علاقے میکونوز میں انجم یوسف نامی شخص کو اس کے ہم وطن نے قتل کردیا۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا تاہم … Continue reading یونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیا →

آزاد کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر پی پی اور پی ٹی آئی کا اظہار تشویش

پاکستان پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں پُرتشدد مظاہروں اور امن و امان کی صورت حال بگڑنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطا
Khabrain Group Pakistan

آزاد کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر پی پی اور پی ٹی آئی کا اظہار تشویش

پاکستان پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں پُرتشدد مظاہروں اور امن و امان کی صورت حال بگڑنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے اپنے ایک بیان میں آزاد کشمیر کے مظاہرین پر طاقت کے استعمال کی مخالفت کردی۔ انہوں نے … Continue reading آزاد کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر پی پی اور پی ٹی آئی کا اظہار تشویش →

“سلمان خان شادی کے نام پر لڑکیوں کو بیوقوف بناتے رہیں گے”

ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار متھن چکرورتی نے کہا ہے کہ دبنگ اسٹار سلمان خان لڑکیوں سے محبت رچاتے رہیں گے لیکن شادی کبھی نہیں کریں گے۔ بھارت
Khabrain Group Pakistan

“سلمان خان شادی کے نام پر لڑکیوں کو بیوقوف بناتے رہیں گے”

ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار متھن چکرورتی نے کہا ہے کہ دبنگ اسٹار سلمان خان لڑکیوں سے محبت رچاتے رہیں گے لیکن شادی کبھی نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متھن چکرورتی نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران سلمان خان سمیت دیگر بالی ووڈ اسٹارز کی شخصیت سے متعلق گفتگو کی۔ متھن چکرورتی … Continue reading “سلمان خان شادی کے نام پر لڑکیوں کو بیوقوف بناتے رہیں گے” →

چاند پر پانی کی موجودگی کے متعلق اہم انکشاف

بیجنگ: چینی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے چاند سے لائی جانے والی مٹی کے نمونوں میں شیشے نما مواد دریافت کیے ہیں۔ ان مواد میں ہائیڈروکسل اور متعدد ذر
Khabrain Group Pakistan

چاند پر پانی کی موجودگی کے متعلق اہم انکشاف

بیجنگ: چینی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے چاند سے لائی جانے والی مٹی کے نمونوں میں شیشے نما مواد دریافت کیے ہیں۔ ان مواد میں ہائیڈروکسل اور متعدد ذرائع سے بنا سالماتی پانی شامل ہے۔ جرنل سائنس ایڈوانسز میں ہفتے کے روز شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ چاند کی سرزمین میں … Continue reading چاند پر پانی کی موجودگی کے متعلق اہم انکشاف →

وزیراعلیٰ بلوچستان کا واپڈا اور وفاق سے 8 گھنٹے بجلی کی فراہمی کا مطالبہ

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سفراز بگٹی نے واپڈا اور وفاقی حکومت سے صوبے میں 8 گھنٹے بجلی کی فراہمی کا مطالبہ کردیا جبکہ انہوں نے سولر پینلز
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ بلوچستان کا واپڈا اور وفاق سے 8 گھنٹے بجلی کی فراہمی کا مطالبہ

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سفراز بگٹی نے واپڈا اور وفاقی حکومت سے صوبے میں 8 گھنٹے بجلی کی فراہمی کا مطالبہ کردیا جبکہ انہوں نے سولر پینلز کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی ہدایت بھی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں لوڈ شیڈنگ … Continue reading وزیراعلیٰ بلوچستان کا واپڈا اور وفاق سے 8 گھنٹے بجلی کی فراہمی کا مطالبہ →

پاکستان کا ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا۔ جو جد
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کا ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا۔ جو جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا۔ سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا … Continue reading پاکستان کا ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ →

سعودی عرب کے ساتھ ملکر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں کویت، قطر، امارات، ترکیہ اور پاکستان مل کر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں۔
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب کے ساتھ ملکر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں کویت، قطر، امارات، ترکیہ اور پاکستان مل کر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں شہباز شریف نے کہا کہ عالمی معاشی انقلاب میں کویت، قطر، امارات اور ترکیہ کے علاوہ چین ہمارے ساتھ شامل ہوسکتا ہے۔ … Continue reading سعودی عرب کے ساتھ ملکر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظم →

آزاد کشمیرمیں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

 مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جاری شدید احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی اور فائرنگ س
Khabrain Group Pakistan

آزاد کشمیرمیں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

 مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جاری شدید احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی اور فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد جموں و کشمیر میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف لانگ … Continue reading آزاد کشمیرمیں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید →

ہانیہ عامر نے فلم کے پریمیئر میں ایک اداکار کو گلے لگانے پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا

پاکستانی اداکارہ، ہانیہ عامر کا سٹارڈم کسی جغرافیائی حدود سے منسلک نہیں ہے، اور سٹارلیٹ جنوبی ایشیا کے لوگوں میں ایک مقبول نام بن کر ابھری ہے۔
Khabrain Group Pakistan

ہانیہ عامر نے فلم کے پریمیئر میں ایک اداکار کو گلے لگانے پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا

پاکستانی اداکارہ، ہانیہ عامر کا سٹارڈم کسی جغرافیائی حدود سے منسلک نہیں ہے، اور سٹارلیٹ جنوبی ایشیا کے لوگوں میں ایک مقبول نام بن کر ابھری ہے۔ ہانیہ نے 2016 میں شوبز میں قدم رکھا اور کئی پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کی، لیکن ان کی شہرت ان کے ڈرامے ‘میرے ہمسفر’ میں ‘ہالا’ کا کردار … Continue reading ہانیہ عامر نے فلم کے پریمیئر میں ایک اداکار کو گلے لگانے پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا →

جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی

انگلینڈ کے تیز گیند باز جیمز اینڈرسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 10 جولائی کو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے بع
Khabrain Group Pakistan

جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی

انگلینڈ کے تیز گیند باز جیمز اینڈرسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 10 جولائی کو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ 41 سالہ جیمز اینڈرسن کو انگلینڈ کا سب سے بڑا تیز گیند باز سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس نے ملک کے … Continue reading جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی →

پاکستان کو شکست، جاپان نے پہلی مرتبہ اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا

پاکستان کو پینالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر جاپان نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ 2024 کا فائنل جیت لیا۔  واضح رہے کہ جاپان نے پہلی مرتبہ سلطان اذلان شاہ ک
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کو شکست، جاپان نے پہلی مرتبہ اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا

پاکستان کو پینالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر جاپان نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ 2024 کا فائنل جیت لیا۔  واضح رہے کہ جاپان نے پہلی مرتبہ سلطان اذلان شاہ کپ جیتا ہے۔ ملائیشیا کے شہر ایپواہ میں کھیلے جانے والا یہ میچ مقررہ وقت تک 2-2 سے برابر ہوا جس کے بعد اسکا … Continue reading پاکستان کو شکست، جاپان نے پہلی مرتبہ اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا →

پاکستان اور آئی ایس آئی کے ذکر پر سنسر بورڈ سے سرفروش کی منظوری یقینی نہیں تھی، عامر خان

مشہور بالی ووڈ اسٹارعامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’سرفروش‘ کی ٹیم کو پاکستان اور آئی ایس آئی کے حوالے سے سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن کی جان
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور آئی ایس آئی کے ذکر پر سنسر بورڈ سے سرفروش کی منظوری یقینی نہیں تھی، عامر خان

مشہور بالی ووڈ اسٹارعامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’سرفروش‘ کی ٹیم کو پاکستان اور آئی ایس آئی کے حوالے سے سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن کی جانب سے فلم کی منظوری ملنے پر تحفظات تھے۔ خان اور ان کے ساتھیوں نے جمعہ کی رات سرحد پار دہشت گردی سے نمٹنے والی کلاسک … Continue reading پاکستان اور آئی ایس آئی کے ذکر پر سنسر بورڈ سے سرفروش کی منظوری یقینی نہیں تھی، عامر خان →

ہانیہ عامر نے فلم کے پریمیئر میں ایک اداکار کو گلے لگایا، ایسا کرنے پر نیٹیزنز نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا

پاکستانی اداکارہ، ہانیہ عامر کا سٹارڈم کسی جغرافیائی حدود سے منسلک نہیں ہے، اور سٹارلیٹ جنوبی ایشیا کے لوگوں میں ایک مقبول نام بن کر ابھری ہے۔
Khabrain Group Pakistan

ہانیہ عامر نے فلم کے پریمیئر میں ایک اداکار کو گلے لگایا، ایسا کرنے پر نیٹیزنز نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا

پاکستانی اداکارہ، ہانیہ عامر کا سٹارڈم کسی جغرافیائی حدود سے منسلک نہیں ہے، اور سٹارلیٹ جنوبی ایشیا کے لوگوں میں ایک مقبول نام بن کر ابھری ہے۔ ہانیہ نے 2016 میں شوبز میں قدم رکھا اور کئی پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کی، لیکن ان کی شہرت ان کے ڈرامے ‘میرے ہمسفر’ میں ‘ہالا’ کا کردار … Continue reading ہانیہ عامر نے فلم کے پریمیئر میں ایک اداکار کو گلے لگایا، ایسا کرنے پر نیٹیزنز نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا →

کیلین ایمباپے پیرس سینٹ جرمن چھوڑنے کا فیصلہ

فرانسیسی اسٹرائیکر Kylian Mbappe نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ اس سیزن کے اختتام پر پیرس سینٹ جرمین سے علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔ یہ اعلان اس وقت کیا گیا
Khabrain Group Pakistan

کیلین ایمباپے پیرس سینٹ جرمن چھوڑنے کا فیصلہ

فرانسیسی اسٹرائیکر Kylian Mbappe نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ اس سیزن کے اختتام پر پیرس سینٹ جرمین سے علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔ یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر اپنے مداحوں سے بات کی۔ اس نے ویڈیو میں کہا: “میں آپ سے بات کرنا … Continue reading کیلین ایمباپے پیرس سینٹ جرمن چھوڑنے کا فیصلہ →

گیم کھیلنے والوں کیلئے خوشخبری! دبئی نے گیمنگ ویزا کی نقاب کشائی کر دی

دنیا بھر میں مواد تخلیق کرنے والوں کے پاس دبئی میں جدید گیمنگ ویزا انیشی ایٹو کے تعارف کے ساتھ ایک امید افزا نیا موقع ہے۔ اس اقدام کا مقصد روزگا
Khabrain Group Pakistan

گیم کھیلنے والوں کیلئے خوشخبری! دبئی نے گیمنگ ویزا کی نقاب کشائی کر دی

دنیا بھر میں مواد تخلیق کرنے والوں کے پاس دبئی میں جدید گیمنگ ویزا انیشی ایٹو کے تعارف کے ساتھ ایک امید افزا نیا موقع ہے۔ اس اقدام کا مقصد روزگار اور تربیت کے مواقع فراہم کرکے گیمنگ انڈسٹری کی طرف ٹیلنٹ کو راغب کرنا ہے۔ دبئی ہنر مند افراد، فنکاروں اور تخلیق کاروں کے … Continue reading گیم کھیلنے والوں کیلئے خوشخبری! دبئی نے گیمنگ ویزا کی نقاب کشائی کر دی →

بابر اعظم ویرات کوہلی کا ایک فیصد بھی نہیں ہیں،سنیل گواسکر

“بابر اعظم ویرات کوہلی کا 1 فیصد بھی نہیں ہیں۔ کوہلی کبھی کبھار سست کھیل سکتے ہیں لیکن وہ اہم میچ میں بڑی ٹیموں کے خلاف سکور کرتے ہیں جب کہ باب
Khabrain Group Pakistan

بابر اعظم ویرات کوہلی کا ایک فیصد بھی نہیں ہیں،سنیل گواسکر

“بابر اعظم ویرات کوہلی کا 1 فیصد بھی نہیں ہیں۔ کوہلی کبھی کبھار سست کھیل سکتے ہیں لیکن وہ اہم میچ میں بڑی ٹیموں کے خلاف سکور کرتے ہیں جب کہ بابر ہمیشہ ایک بار پھر میچ کھیلنے میں ناکام رہتے ہیں”۔سنیل گواسکر

وبائی امراض کے پھیلاؤ میں بڑے سبب کا انکشاف

انڈیانا: امریکا میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ حیاتیاتی تنوع کا ختم ہونا دنیا میں وبائی امراض کے پھیلنے سب سے بڑا ماحولیاتی
Khabrain Group Pakistan

وبائی امراض کے پھیلاؤ میں بڑے سبب کا انکشاف

انڈیانا: امریکا میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ حیاتیاتی تنوع کا ختم ہونا دنیا میں وبائی امراض کے پھیلنے سب سے بڑا ماحولیاتی سبب ہے۔ نئے وبائی امراض آئے دن ابھرتے جا رہے ہیں اور یہ اکثر جنگلی حیات میں سامنے آتے ہیں۔ جرنل نیچر میں شائع ہونے والے میٹا … Continue reading وبائی امراض کے پھیلاؤ میں بڑے سبب کا انکشاف →

جہاں آئین کی بالادستی نہ ہو وہاں سرمایہ کاری نہیں جنگ کا راج ہوتا ہے، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب نے کہا کہ جہاں آئین کی بالادستی نہ ہو وہاں سرمایہ
Khabrain Group Pakistan

جہاں آئین کی بالادستی نہ ہو وہاں سرمایہ کاری نہیں جنگ کا راج ہوتا ہے، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب نے کہا کہ جہاں آئین کی بالادستی نہ ہو وہاں سرمایہ کاری نہیں ہوسکتی، جنگ کا راج ہوتا ہے، 9 مئی کو جاں بحق افراد کے لواحقین کو ڈرایا دھمکایا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے … Continue reading جہاں آئین کی بالادستی نہ ہو وہاں سرمایہ کاری نہیں جنگ کا راج ہوتا ہے، عمر ایوب →

دو مختلف بیل آؤٹ پیکیج پر بات چیت کیلئے آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

آئندہ طویل مدتی قرض پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ خیال رہے کہ آئی ایم ایف پہلے پاکستان سے ڈو مور کا م
Khabrain Group Pakistan

دو مختلف بیل آؤٹ پیکیج پر بات چیت کیلئے آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

آئندہ طویل مدتی قرض پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ خیال رہے کہ آئی ایم ایف پہلے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرچکا ہے جس میں پینشن پر ٹیکس لگانے اور استثنا ختم کرنا شامل ہے۔ علاوہ ازیں تنخواہ دار اور کاروباری طبقے سے مجموعی قومی … Continue reading دو مختلف بیل آؤٹ پیکیج پر بات چیت کیلئے آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی →

سولر پینل کے ریٹ اپریل کے بعد مئی میں مزید گر گئے

اس سے قبل آج نیوز نے جنوری اور اپریل میں یہ خبر دی تھی کہ سولر پینل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے اپریل میں سولر پینل کی قیمت 40 روپے فی واٹ تک آگئی ت
Khabrain Group Pakistan

سولر پینل کے ریٹ اپریل کے بعد مئی میں مزید گر گئے

اس سے قبل آج نیوز نے جنوری اور اپریل میں یہ خبر دی تھی کہ سولر پینل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے اپریل میں سولر پینل کی قیمت 40 روپے فی واٹ تک آگئی تھی جس میں اب مزید کمی ہوئی ہے۔ دو سال قبل 80 روپے فی واٹ میں ملنے والی سولر پینل … Continue reading سولر پینل کے ریٹ اپریل کے بعد مئی میں مزید گر گئے →

سندھ میں میٹرک کے متعدد پرچے لیک ہو گئے۔

سندھ کے میٹرک کے امتحانات ایک نئی نچلی سطح پر پہنچ گئے ہیں کیونکہ متعدد سوالیہ پرچے لیک ہونے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں، جس نے امتحانی عمل کی سالمی
Khabrain Group Pakistan

سندھ میں میٹرک کے متعدد پرچے لیک ہو گئے۔

سندھ کے میٹرک کے امتحانات ایک نئی نچلی سطح پر پہنچ گئے ہیں کیونکہ متعدد سوالیہ پرچے لیک ہونے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں، جس نے امتحانی عمل کی سالمیت پر سایہ ڈالا ہے۔ تعلیمی بورڈز اور حکام کی ٹھوس کوششوں کے باوجود، ایسا لگتا ہے کہ دھوکہ دہی مافیا نے اپنی جگہ حاصل کر … Continue reading سندھ میں میٹرک کے متعدد پرچے لیک ہو گئے۔ →

بہاولنگر میں جعلی پیر کے مبینہ تشدد سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق

بہاولنگر میں روحانی علاج کیلئے جانے والا 18 سالہ نوجوان جعلی پیر کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطا
Khabrain Group Pakistan

بہاولنگر میں جعلی پیر کے مبینہ تشدد سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق

بہاولنگر میں روحانی علاج کیلئے جانے والا 18 سالہ نوجوان جعلی پیر کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق تخت محل کے علاقے میں مبینہ طور پر جعلی پیر کے تشدد سے 18 سال کا نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔ مقتول ذوالقرنین کے بھائی نے … Continue reading بہاولنگر میں جعلی پیر کے مبینہ تشدد سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق →

32 سالہ دلہا نے شادی ملتوی ہونے پر نابالغ دلہن کا سر قلم کردیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک شخص نے مبینہ طور پر نابالغ منگیتر کا سر قلم کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک پولیس نے دلہن کی عمر 16 سال
Khabrain Group Pakistan

32 سالہ دلہا نے شادی ملتوی ہونے پر نابالغ دلہن کا سر قلم کردیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک شخص نے مبینہ طور پر نابالغ منگیتر کا سر قلم کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک پولیس نے دلہن کی عمر 16 سال ہونے کی وجہ سے مداخلت کر کے شادی کی ایک تقریب رکوا دی اور اہل خانہ سے کہا کہ دو سال بعد جب بچی 18 … Continue reading 32 سالہ دلہا نے شادی ملتوی ہونے پر نابالغ دلہن کا سر قلم کردیا →

بسن اودا اور AJ+ نے غزہ جنگ کی کوریج کے لیے پیبوڈی ایوارڈ جیتا

فلسطینی صحافی بسان عودہ اور AJ+ نے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جنگ کے محصور علاقے میں فلسطینیوں پر پڑنے والے تباہ کن اثرات کی کوریج کے لیے پیبوڈی ایو
Khabrain Group Pakistan

بسن اودا اور AJ+ نے غزہ جنگ کی کوریج کے لیے پیبوڈی ایوارڈ جیتا

فلسطینی صحافی بسان عودہ اور AJ+ نے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جنگ کے محصور علاقے میں فلسطینیوں پر پڑنے والے تباہ کن اثرات کی کوریج کے لیے پیبوڈی ایوارڈ جیتا ہے۔ صحافت کے اعلیٰ ترین اعزازات میں سے ایک، ایوارڈ کی نقاب کشائی جمعرات کے روز Owda کی سیریز میں AJ+ کے لیے … Continue reading بسن اودا اور AJ+ نے غزہ جنگ کی کوریج کے لیے پیبوڈی ایوارڈ جیتا →

Get more results via ClueGoal