پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان
newsare.net
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے آج پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط کپاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے آج پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 1.1 … Continue reading پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان → Read more