پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا
newsare.net
اسلام آباد: پاکستان کا تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) جمعے کے روز چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں قائم اِنسٹیٹیوٹ آف اسپیسپاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا
اسلام آباد: پاکستان کا تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) جمعے کے روز چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں قائم اِنسٹیٹیوٹ آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق سیٹلائیٹ آئی کیوب-کیو کو آئی ایس ٹی نے چین کی شینگھائی یونیورسٹی اور پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی سپارکو کے اشتراک سے بنایا … Continue reading پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا → Read more