نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ
newsare.net
سکھر: وزیر داخلہ محسن نقوی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ نادرا دفاتر کے باہر گھنٹوں انتظار کرنے والے شہریوں کو جلد سہولت ملنے جارہی ہے۔ وزیر داخلہنادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ
سکھر: وزیر داخلہ محسن نقوی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ نادرا دفاتر کے باہر گھنٹوں انتظار کرنے والے شہریوں کو جلد سہولت ملنے جارہی ہے۔ وزیر داخلہ نے یہ ہدایت سکھر میں پاسپورٹ آفس اور نادرا سینٹر کے دورے کے موقع پر کی۔ وفاقی وزيرداخلہ محسن نقوی نے سكھر ميں پاسپورٹ آفس اور نادرا سينٹر … Continue reading نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ → Read more