مزدوروں کی ترقی کیلئے پروگرام شروع کر رہے ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
newsare.net
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت صنعتی اور زرعی مزدور، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لیے پروگرام شروع کر رہی ہے۔ مرمزدوروں کی ترقی کیلئے پروگرام شروع کر رہے ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت صنعتی اور زرعی مزدور، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لیے پروگرام شروع کر رہی ہے۔ مراد علی شاہ نے تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ محنت کش رزقِ حلال کے پیکر ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ محنت کشوں کو … Continue reading مزدوروں کی ترقی کیلئے پروگرام شروع کر رہے ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ → Read more