بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
newsare.net
اسلام آباد / کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ پی بی 20 خضدار سے بی این پی کے جہانزیب مینگبلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد / کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ پی بی 20 خضدار سے بی این پی کے جہانزیب مینگل اور پی بی22 لسبیلہ سے ن لیگ کے محمد زریں مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ دونوں امیدوار ضمنی انتخابات میں کامیاب … Continue reading بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری → Read more